سنا ہے کہ کچھ لوگ 270 + 30 = 300 کا حساب لگا رہے ہیں۔
وعلیکم السلام۔السلام علیکم سب کو
سنی سنائی باتوں پر نہیں جاتے لالہ
وعلیکم السلام۔
کچھ بھیا کو بھی رشوت مل جائے تو ہم بھی کچھ ضرب تقسیم سیکھ لیں۔
چاچو آپ کی غیر حاضر کا نتیجہ ہے یہ ساراہیں، یہ سرعام رشوت کی باتیں ہو رہی ہیں۔
ارے تو آپ مجھے اپنی جگہ نگران مقرر کر دیں نا چاچومیں بھی کیا کروں، غیر حاضری اور حاضری میرے بس میں نہیں۔
ایسے الزام کی اجازت نہیں ہے بٹیا۔ خرچ یقیناً سارا کا سارا بھیا کی والٹ سے ہو لیکن کم از کم سازش میں شریک تو رکھا جائے ناں۔ہممم م لگ گیا پتا ، بھیا پریوں کو مسکانوں پر ٹالتے ہیں اور خود پریوں کے والٹ پر نظر رکھتے ہیں
اچھا تو آج کل وہاں کی سیر ہو رہی ہے ، فیصل آباد نہیں آئے نا چاچو ؟ آپ ذرا میری آنی سے بات کرائیں میں نے ان کو شکایت جمع کرانی ہےلاہور میں کہاں ہوں، میں تو پنڈی سے بھی آگے ہوں، پشاور کی طرف۔
سوچ لیں لالہایسے الزام کی اجازت نہیں ہے بٹیا۔ خرچ یقیناً سارا کا سارا بھیا کی والٹ سے ہو لیکن کم از کم سازش میں شریک تو رکھا جائے ناں۔
سیر نہیں ہو رہی، چند ایک کام ہیں جو کرنے ہیں۔
اور بات کروا دوں تمہاری، تاکہ تم میری شکائتیں لگا سکو، جی نہیں۔
بھائیوں کو بہنوں اور دلاری پریوں کے لیے اس قدر نہیں سوچنا ہوتا۔سوچ لیں لالہ
شمشاد بھائی آپ بٹیا رانیوں سے شکایت لگانے کا حق نہیں چھین سکتے، خواہ وہ شکایتیں آپ کے خلاف ہی کیوں نہ ہوں۔اور بات کروا دوں تمہاری، تاکہ تم میری شکائتیں لگا سکو، جی نہیں۔
نہیں ہم ایسا نہیں کہیں گے!سعود لالہ دیکھ لیں آپ ، پھر آپ نے کہنا ہے کہ میں لڑاکی ہوں ۔
ہونا تو یہی چاہیے۔تو آپ کا مطلب ہے میں اس کو اس کی آنی کا فون نمبر دے دوں؟