ناعمہ عزیز
لائبریرین
اور کیاتو آپ کا مطلب ہے میں اس کو اس کی آنی کا فون نمبر دے دوں؟
اور کیاتو آپ کا مطلب ہے میں اس کو اس کی آنی کا فون نمبر دے دوں؟
اب مزہ آئے گاہونا تو یہی چاہیے۔
شمشاد بھائی آپ بٹیا رانیوں سے شکایت لگانے کا حق نہیں چھین سکتے، خواہ وہ شکایتیں آپ کے خلاف ہی کیوں نہ ہوں۔
نہیں ہم ایسا نہیں کہیں گے!
تو بھیا کو کچھ رشوت ملے گی اس طرف داری کے عوض؟اب مزہ آئے گا
مانگیے کیا مانگتے ہیں لالہ ؟تو بھیا کو کچھ رشوت ملے گی اس طرف داری کے عوض؟
ڈھیر ڈھیر ڈھیر ڈھیر ساری مسکانیں اور خوش رہنے کا وعدہ!مانگیے کیا مانگتے ہیں لالہ ؟
وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائےڈھیر ڈھیر ڈھیر ڈھیر ساری مسکانیں اور خوش رہنے کا وعدہ!
پھر سوچ لیں کہ گڑیا رانی کے ساتھ وہ کچھ ہو سکتا ہے جو ان کے ٹیڈی کے ساتھ ہوتا ہے۔وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے
ہائیں وہ کیا ؟پھر سوچ لیں کہ گڑیا رانی کے ساتھ وہ کچھ ہو سکتا ہے جو ان کے ٹیڈی کے ساتھ ہوتا ہے۔
آپ کے خیال میں یہ "ڈھیر ڈھیر ڈھیر ڈھیر ساری مسکانیں" ہیں؟اور یہ مسکانیں ابھی لے لیں میں ادھار نہیں رکھتی ہوں
ہم کو کیا پتا؟ دھمکی مکمل تھوڑی نہ دی جاتی ہے۔ہائیں وہ کیا ؟
اور کیاآپ کے خیال میں یہ "ڈھیر ڈھیر ڈھیر ڈھیر ساری مسکانیں" ہیں؟
مکمل دینی چاہیے نا لالہہم کو کیا پتا؟ دھمکی مکمل تھوڑی نہ دی جاتی ہے۔
مکمل دینی چاہیے نا لالہ
ننھی پری کالج چلی گئیں؟اور کیا
جی لالہننھی پری کالج چلی گئیں؟
وہ آئیں تو ان کو کہیے گا کہ بھیا اپنی ننھی پری کو یاد کر رہے تھے۔جی لالہ