نہیں کوئی خاص نہیں ۔ اللہ کا شکر ہے ۔اوہو! زیادہ چوٹ وغیرہ تو نہیں آئی؟؟؟
نہیں کوئی خاص نہیں ۔ اللہ کا شکر ہے ۔اوہو! زیادہ چوٹ وغیرہ تو نہیں آئی؟؟؟
چلیں شکر ہے خدا پاک کا! اللہ پاک صحت و تندرستی دے، آمین۔نہیں کوئی خاص نہیں ۔ اللہ کا شکر ہے ۔
الحمدللہ بہت اچھےوعلیکم السلام ۔
پرچے کیسے ہوئے ۔
اتنا آسان حل بتایا تھا ۔ اور کتنی آسانی بھی تھی ۔ خیر مشورہ اب بھی ویلیڈ ہے ۔الحمدللہ بہت اچھے
اگر آپ کے کہے پر چلتی تو شاید امی گھر بٹھا چکی ہوتیں اب تک۔
بلکل بلکل ۔۔۔۔ بس اقوام ِ متحدہ میں ایک اسپیچ کرنی ہے ۔ پھر اس کے بعد نار فاک کے دورے پر ۔وعلیکم السلام!
ظفری بھائی اب آپ نارفاک کے دورے کی تیاریاں کر لیں۔
اقوام غیر متحدہ کی تقریر کا دن تاریخ جو بھی ہو لیکن ہمارے یہاں تو اگلے ویک اینڈ 14 دسمبر کو ہی پروگرام ہے۔بلکل بلکل ۔۔۔ ۔ بس اقوام ِ متحدہ میں ایک اسپیچ کرنی ہے ۔ پھر اس کے بعد نار فاک کے دورے پر ۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!!
کیسے ہیں سعود بھائی!!!!وعلیکم السلام!
وعلیکم السلام ۔ کیسے ہو بھائی بھلکڑ ۔السلام علیکم!!
الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں، کیسے مزاج ہیں۔کیسے ہیں سعود بھائی!!!!
الحمدللہ ! اللہ کا شکر ہے !وعلیکم السلام ۔ کیسے ہو بھائی بھلکڑ ۔
الحمدللہ!!! اللہ کا کرم ہے سعود بھائی !!!الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ آپ سنائیں، کیسے مزاج ہیں۔
یہ مشورہ نہ صرف آپ جیسوں کے لیئے ہی ہے سچ میں!اتنا آسان حل بتایا تھا ۔ اور کتنی آسانی بھی تھی ۔ خیر مشورہ اب بھی ویلیڈ ہے ۔
اللہ کا شکر ہے ۔الحمدللہ ! اللہ کا شکر ہے !
ظفری بھائی آپ سُنائیں!
کیا اپڈیٹ ہے
وعلیکم السلام!السلام علیکم!!
آزمائش شرط ہے بس ۔یہ مشورہ نہ صرف آپ جیسوں کے لیئے ہی ہے سچ میں!
آپ اپنے ابو سے مار کھاتے رہے ہیں، میں نے قصے پڑھے ہیں، آپ کو واقعی گنجے ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، میں نے بہت مشکل سے بال سیٹ کیئے ہیں اب تک۔آزمائش شرط ہے بس ۔
گنجا ہونے سے کیوں نہیں فرق پڑے گا ۔ ابھی فاسٹ اینڈ فیوری 7 میں کام بھی کرنا ہے ۔آپ اپنے ابو سے مار کھاتے رہے ہیں، میں نے قصے پڑھے ہیں، آپ کو واقعی گنجے ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا، میں نے بہت مشکل سے بال سیٹ کیئے ہیں اب تک۔