ماہی احمد

لائبریرین
بالکل وہی وجہ ہے میری بھی :)
سچی میں! جب پاپا ڈرائیو کر رہے ہوتے ہیں تو میں تو نا بس بہت ہی ٹنشن میں ہوتی ہوں۔
السلام آباد کا اتنا مسئلہ نہیں مگر راولپنڈی میں بہت رش ہوتا ہے اور ابا جان تو ایف 16 سمجھتے ہیں گاڑی کو۔۔۔
 
قیصرانی

انہیں ایک بار بتا دیں کہ ایف سولہ کو چلایا نہیں اڑایا جاتا ہے۔ پھر وہ سمجھ جائیں گے
 
اسلام آباد :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
انہیں ایک بار بتا دیں کہ ایف سولہ کو چلایا نہیں اڑایا جاتا ہے۔ پھر وہ سمجھ جائیں گے
کئی بار امی نے کلاس لی ہے، لیکچر بھی کافی دل جمی سے دیا ہے مگر بس پتا نہیں ہو کیا جاتا ہے۔
مجھے جب سیکھاتے تھے تو ابھی میں ڈر ڈر کر اور مر مر کر تیسرے گیئر پر پہنچتی تھی تو
"جلدی سے چوتھا گئیر بھی لگا دیا کرو نا! ڈرتی کیوں ہو؟ کچھ نہیں ہوتا لگاؤ چوتھا گئیر شاباش سپیڈ بڑھاؤ"
افففف۔۔۔
 
ان کو بلڈ پریشر کی دوا وقت پر دیا کریں :)
 
Top