ماہی احمد
لائبریرین
بقول شخصے:گنجا ہونے سے کیوں نہیں فرق پڑے گا ۔ ابھی فاسٹ اینڈ فیوری 7 میں کام بھی کرنا ہے ۔
اونچا اُڑنے سے نقصان اپنا ہی ہوتا ہے
گر کر چوٹ x ریز ٹو دی پاور 2 لگتی ہے۔۔۔
بقول شخصے:گنجا ہونے سے کیوں نہیں فرق پڑے گا ۔ ابھی فاسٹ اینڈ فیوری 7 میں کام بھی کرنا ہے ۔
ڈائیریکٹر سے مکمل ہمدردی ہے مجھے، بیچارے کا بہت پیسہ ڈوبے گا! افسوس۔گنجا ہونے سے کیوں نہیں فرق پڑے گا ۔ ابھی فاسٹ اینڈ فیوری 7 میں کام بھی کرنا ہے ۔
شکریہ کہ پیسہ بھی میں ہی لگا رہا ہوں ۔ڈائیریکٹر سے مکمل ہمدردی ہے مجھے، بیچارے کا بہت پیسہ ڈوبے گا! افسوس۔
اففف کون سے درخت سے توڑتے ہیں؟شکریہ کہ پیسہ بھی میں ہی لگا رہا ہوں ۔
یہاں تو کوئی درخت نہیں ہے ۔ بس روز کنواں کھودتے ہیں ، روز پانی پیتے ہیں ۔اففف کون سے درخت سے توڑتے ہیں؟
ہمیں بھی بتا دیں، غریبوں کا بھلا کریں کچھ۔
کل کی ڈرائیونگ کنڈیشنز حقیقتاً بہت خراب تھیں۔ عام طور پر میرے حلقہ احباب میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر میں سپیڈ لمٹ سے کم پر گاڑی چلاؤں تو اس کا مطلب ہے کہ موسم واقعی انتہائی خراب ہے۔ ورنہ میں ہمیشہ سپیڈ لمٹ پر ہی گاڑی چلاتا ہوںالحمداللہ ۔۔۔ پھر تو مشن پاسبل ہوا نا ۔۔
یہاں تو کوئی درخت نہیں ہے ۔ بس روز کنواں کھودتے ہیں ، روز پانی پیتے ہیں ۔
ویسے میں 19 ڈالرز اور پچھتر سینٹس لگاکر رہا ہوں۔ مووی میں باقی پیسہ پرانا والا پرڈیوسر لگا رہا ہے ۔
میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی کے عقب میں گاڑی چلا نہیں سکتا ۔ اس لیئے زیادہ تر گاڑی اووراسپیڈ لمیٹ میں چلائی ہے ۔ اس دن تو ڈرائیور ساتھ تھا ۔ اس لیئے کہا کہ بس بچت ہوگئی ۔کل کی ڈرائیونگ کنڈیشنز حقیقتاً بہت خراب تھیں۔ عام طور پر میرے حلقہ احباب میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر میں سپیڈ لمٹ سے کم پر گاڑی چلاؤں تو اس کا مطلب ہے کہ موسم واقعی انتہائی خراب ہے۔ ورنہ میں ہمیشہ سپیڈ لمٹ پر ہی گاڑی چلاتا ہوں
اللہ کے بندے جب پتہ بھی ہے کہ تم کتنے زہریلے ہو تو کلی کرتے وقت پانی زمین پر پھینک دیا کرو۔ لازمی روز نیا کنواں کھودنا ہے؟یہاں تو کوئی درخت نہیں ہے ۔ بس روز کنواں کھودتے ہیں ، روز پانی پیتے ہیں ۔
ویسے میں 19 ڈالرز اور پچھتر سینٹس لگاکر رہا ہوں۔ مووی میں باقی پیسہ پرانا والا پرڈیوسر لگا رہا ہے ۔
میں عام طور پر صرف ایک گاڑی کے پیچھے نہیں ڈرائیو کر سکتا۔ وہ گاڑی ہے درخت کے کٹے تنوں کو لے جانا والا ٹرکمیرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میں کسی کے عقب میں گاڑی چلا نہیں سکتا ۔ اس لیئے زیادہ تر گاڑی اووراسپیڈ لمیٹ میں چلائی ہے ۔ اس دن تو ڈرائیور ساتھ تھا ۔ اس لیئے کہا کہ بس بچت ہوگئی ۔
ارے ہاں مجھے تو یہ خیال آیا ہی نہیں ۔ ایک دو روز میں اس طرح کنواں کھودنے کی عملی ترکیب تم سے ضرور پوچھوں گا ۔اللہ کے بندے جب پتہ بھی ہے کہ تم کتنے زہریلے ہو تو کلی کرتے وقت پانی زمین پر پھینک دیا کرو۔ لازمی روز نیا کنواں کھودنا ہے؟
اللہ کے بندے جب پتہ بھی ہے کہ تم کتنے زہریلے ہو تو کلی کرتے وقت پانی زمین پر پھینک دیا کرو۔ لازمی روز نیا کنواں کھودنا ہے؟
میں نے ایک دڈیو دیکھی تھی اففف خوفناک۔۔۔میں عام طور پر صرف ایک گاڑی کے پیچھے نہیں ڈرائیو کر سکتا۔ وہ گاڑی ہے درخت کے کٹے تنوں کو لے جانا والا ٹرک
ڈیٹس تو اپ ڈاؤن ہوتی رہتی ہیں!!اللہ کا شکر ہے ۔
کیا اپڈیٹ دیں کہ ڈیٹ ہی اپ نہیں ہو رہی ہے ۔
کیسے مزاج ہیں !!!وعلیکم السلام!
بالکل وہی وجہ ہے میری بھیمیں نے ایک دڈیو دیکھی تھی اففف خوفناک۔۔۔
اللہ بچائے بس۔
الحمدللہکیسے مزاج ہیں !!!
گنجا ہونے سے کیوں نہیں فرق پڑے گا ۔ ابھی فاسٹ اینڈ فیوری 7 میں کام بھی کرنا ہے ۔
مووی سوپر ڈوپر ہٹ ہے!!!!بقول شخصے:
اونچا اُڑنے سے نقصان اپنا ہی ہوتا ہے
گر کر چوٹ x ریز ٹو دی پاور 2 لگتی ہے۔۔۔