مقدس

لائبریرین
صرف ایک بڑا سا مگ اور وہ بھی ہماری اپیا ۔ یقین نہیں ہوتا اور ساتھ میں کچھ نہ کچھ تو ضرور ہو گا۔ :):)

ارے کچھ بھی نہیں بھیا ۔۔۔ صبح تو کچھ کھایا بھی نہیں جاتا مجھ سے
ویسے میرے پر ہو ناں تو میں روز کھانے سے چھٹی کر لیا کروں، آئی مین پکانے اور کھانے دونوں سے
ہی ہی ہی ہی
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ارے کچھ بھی نہیں بھیا ۔۔۔ صبح تو کچھ کھایا بھی نہیں جاتا مجھ سے
ویسے میرے پر ہو ناں تو میں روز کھانے سے چھٹی کر لیا کروں، آئی مین پکانے اور کھانے دونوں سے
ہی ہی ہی ہی
کھانے سے تو شاید ایک آدھ بار چھٹی ہو ہی جائے مگر پکانے سے مشکل ہی ہے۔ اور پھر ایسا کیا تو تیمور بھائی بھوکے رہ جائيں گے
 
Top