جیہ

لائبریرین
میں کچھ ٹھیک نہیں ہوں۔ شاید چیسٹ انفکشن ہے۔ اور کل سے گہرے بادل چھائے ہیں کافی سردی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام اراکین محفل۔

یہاں دھوپ تو نکلی ہوئی ہے لیکن ساتھ میں ٹھنڈی ہوا بھی چل رہی ہے۔
 
Top