ابن سعید
خادم
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں بھیا اور بہنا؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں ٹھیک ہوں
آپ کیسے ہیں بھیا اور بہنا؟
چھیالیس ہزار پلس!یہاں تو چھیالیس ہزار پیغام ہوگئے اس دھاگے کے
چلیں خیریت سے پہنچ گئے ۔۔ الحمداللہ ۔۔ سیفٹی فرسٹ۔۔کل کی ڈرائیونگ کنڈیشنز حقیقتاً بہت خراب تھیں۔ عام طور پر میرے حلقہ احباب میں یہ بات مشہور ہے کہ اگر میں سپیڈ لمٹ سے کم پر گاڑی چلاؤں تو اس کا مطلب ہے کہ موسم واقعی انتہائی خراب ہے۔ ورنہ میں ہمیشہ سپیڈ لمٹ پر ہی گاڑی چلاتا ہوں
اچھا باابااچھیالیس ہزار پلس!
الحمداللہ ۔۔ اللہ آپ کو اپنی امان میں رکھے ۔۔کچھ نہیں عمر بھائی ۔ بس معمولی سا ایکسیڈنٹ ہوگیا تھا ۔ اب اللہ کا شکر ہے ۔
تھینکس فار آسکینگ ۔
وعلیکم السلام!!!السلام علیکم ۔۔
صبح النور ۔۔
الحمداللہ ۔۔ یو ؟وعلیکم السلام!!!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی!!!
الحمدللہ!!!الحمداللہ ۔۔ یو ؟
چلو میں اب کام میں مصروف ہونے لگا ہوں۔۔۔الحمدللہ!!!
وعلیکم اسلام!!السلام علیکم، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
صبح النور ۔۔
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟السلام علیکم، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
وعلیکم اسلام!!
الحمدللہ!!
آپ کیسی ہیں!
وعلیکم السلام! الحمد للہ ہم بخیر ہیں۔ ہماری شگفتہ بٹیا کیسی ہیں؟
بالکل ٹھیک سعود بھائی
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
بابا جی نے تو گاڑی چلانے والی بیلٹ لگائی ہوئی ہے۔ میں نے ساتھ میں بیٹھنے والی کی بات کی ہے۔جیسی اس تصویر میں بابا جی کی ہے؟؟؟