ماہی احمد
لائبریرین
شاید اسی وجہ سے تیز چلاتے ہوں گے کہ آپ کا بلڈ پریشر مناسب رہے
شاید اسی وجہ سے تیز چلاتے ہوں گے کہ آپ کا بلڈ پریشر مناسب رہے
جیسی اس تصویر میں بابا جی کی ہے؟؟؟آئندہ جب آپ اپنے پاپا کے ساتھ گاڑی میں بیٹھیں تو ایسی سیٹ بیلٹ لگایا کریں۔ بہت افاقہ ہو گا۔
آج دن بھر کا لائحہ عمل کیا ہے؟الحمدللہ بالکل ٹھیک
دونوں میں سے پہلے کون سا کام مکمل کرنا ہے؟خوب ڈھیر ساری خریداری اور synopsis مکمل کرنا ہے
ابھی تو سائناپسز ہی بنا رہی ہوں، دیکھیئے کیا ہوتا ہےدونوں میں سے پہلے کون سا کام مکمل کرنا ہے؟
یہ کام زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔ابھی تو سائناپسز ہی بنا رہی ہوں، دیکھیئے کیا ہوتا ہے
پہلی مرتبہ لکھ رہی ہوں۔یہ کام زیادہ مشکل نہیں ہونا چاہیے۔
کچھ تمثیلی سینوپسس دیکھ لیں اور لکھ ڈالیں۔پہلی مرتبہ لکھ رہی ہوں۔
کچھ تمثیلی سینوپسس دیکھ لیں اور لکھ ڈالیں۔
وعلیکم السلام عائشہالسلام علیکم
وعلیکم السلام!السلام علیکم
وعلیکم السلام عائشہ
کیسے مزاج ہیں؟
میں ٹھیک ہوںوعلیکم السلام!
کیسی ہیں ننھی پری؟