قیصرانی
لائبریرین
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ مزاج بخیرالسلام ُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔ مزاج بخیرالسلام ُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کی اچھی عادت لگی کہ مشکلات کے باوجود حوصلہ نہیں ہارتے اور مثبت سوچتے ہیں۔ اگرچہ لگ رہا ہے کہ مسلسل دباؤ اب اپنا کام دکھانے لگ گیا ہےایک شعر ذہن میں آرہا ہے کوئی مناسبت تو نہیں لیکن عرض کررہا ہوں
پھس گئی جان شکنجے اندر جیوں ویلن وچ گنا
رو نوں کہو ہن رہو محمد جے ہن رہوے تے مناں
محمد بخش
چھوٹی سی جان کی جان چھوٹ گئیوعلیکم السلام۔ جان چھوٹی کہ جان چھوٹ گئی؟
ہارگئے (ہمت)جیت گئے یا۔۔۔ ۔۔۔ ۔
لڑائی کرنے کا تو اب بھی بہت دل کرتا ہے ۔ بس موقع نہیں مل رہاوعلیکم السلام ۔۔۔ وہ زین کہاں گیا جو ہر وقت مجھ سے لڑائی کرتا تھا۔۔۔
آپ کی اچھی عادت لگی کہ مشکلات کے باوجود حوصلہ نہیں ہارتے اور مثبت سوچتے ہیں۔ اگرچہ لگ رہا ہے کہ مسلسل دباؤ اب اپنا کام دکھانے لگ گیا ہے
سیم کوئسچن ہیئروعلیکم السلام ۔۔۔ وہ زین کہاں گیا جو ہر وقت مجھ سے لڑائی کرتا تھا۔۔۔
اوہوہاں بنا لو ۔۔۔ امی نے آلو میتھی بنائی ہے مجھے نہیں کھانی
اوہو
وہ ناں کچن میں لکڑی والے انکل کام کر رہے ہیں اس لیے رک گئی تھی
لکڑی کا کام کرنے والے انکللکڑی والے انکل یعنی لکڑی کے روبوٹ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ یاکارپینٹر
اچھا پھر کرو لڑائی میں ریڈی ہوںلڑائی کرنے کا تو اب بھی بہت دل کرتا ہے ۔ بس موقع نہیں مل رہا
ٹھیک ہوگا نا مجھے نہیں پتہبھتیجی، کوا کیسا ہے؟
ہوتا بھی ہے اور نہیں بھییار لوگو ایک بات بتاؤ۔ حساس ہونا کیا بہت برا ہوتا ہے۔
ہوتا بھی ہے اور نہیں بھی
کیا ہوا بھتیجی، پارٹی پر اسے نہیں بلایا کیا؟ٹھیک ہوگا نا مجھے نہیں پتہ
ایویں لڑائی کرکے سر پھوڑنے کا کیا فائدہ۔اچھا پھر کرو لڑائی میں ریڈی ہوں
انسانی حقوق؟ آپ تو صحافی نہیں؟ایویں لڑائی کرکے سر پھوڑنے کا کیا فائدہ۔
ویسے بھی آج انسانی حقوق کا عالمی دن ہے ۔۔اس لئے آج کے دن کم از کم نقص امن کا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ۔