ماہی احمد
لائبریرین
مزید سوال بھی تھے (تھا)۔وعلیکم السلام!!!
الحمدللہ!!
مزید سوال بھی تھے (تھا)۔وعلیکم السلام!!!
الحمدللہ!!
چلیں، کل پر ٹال دیتے ہیں۔ششش۔۔۔ ۔
پریزنٹیشن ہے صبح خلاف معمو ل تھوڑی سی محنت کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔۔۔مزید سوال بھی تھے (تھا)۔
خلافِ معمول یا خلافِ طبیعت؟ازلی کام چور ہوں ۔۔۔ ۔
پریزنٹیشن ہے صبح اور خلاف معمو ل تھوڑی سی محنت کرنے کی کوشش کر رہا ہوں۔۔۔ ۔
دونوں ہی!!!خلافِ معمول یا خلافِ طبیعت؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں پتر جی، اور ڈھیر سارا کام کرنا ہے۔وعلیکم السلام ،ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
کیا کام ہے بھیا جی؟الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں پتر جی، اور ڈھیر سارا کام کرنا ہے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ صبح النور۔۔
بادل۔ تیز ہوا ۔۔ بحرین کی یہ صبح لاجواب ہے ۔۔۔
کیسی ہیں عائشہ ؟وعلیکم السلام
صبح بخیر عمر بھائی
میں ٹھیک ہوںکیسی ہیں عائشہ ؟
موسم کیسا ہے پاکستان کا ؟
آئی مِس دِس فاگی سیزن ۔۔۔میں ٹھیک ہوں
اب تھوڑی سردی ہوگئی ہے
ہلکی دھند ہے، سورج ٹھیک سے نہیں نکلا
بحرین میں ایسا موسم نہیں ہوتا؟آئی مِس دِس فاگی سیزن ۔۔۔
بحرین میں دو دن پہلے تک دھوپ تھی ۔۔ یہاں سردی کا آغاز نومبر کے آخری دنوں میں تیز شمالی ہواؤں سے ہوتا ہے ۔۔ دھند تو بلکل نہیں ہوتی ۔۔ ہاں ڈسٹ سٹارم آتے ہیں ۔۔بحرین میں ایسا موسم نہیں ہوتا؟
اوہ ہاں۔۔یہ عرب ممالک میں سے ہے ناںبحرین میں دو دن پہلے تک دھوپ تھی ۔۔ یہاں سردی کا آغاز نومبر کے آخری دنوں میں تیز شمالی ہواؤں سے ہوتا ہے ۔۔ دھند تو بلکل نہیں ہوتی ۔۔ ہاں ڈسٹ سٹارم آتے ہیں ۔۔
سردیوں میں زیادہ سے زیادہ ایک ہفتہ بارش رہتی ہے ۔۔ پورے سال کا کوٹہ ۔۔۔