ملائکہ
محفلین
ہاں تو آج ہی لڑائی کرنی چائیے بس۔۔۔۔۔۔ایویں لڑائی کرکے سر پھوڑنے کا کیا فائدہ۔
ویسے بھی آج انسانی حقوق کا عالمی دن ہے ۔۔اس لئے آج کے دن کم از کم نقص امن کا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ۔
ہاں تو آج ہی لڑائی کرنی چائیے بس۔۔۔۔۔۔ایویں لڑائی کرکے سر پھوڑنے کا کیا فائدہ۔
ویسے بھی آج انسانی حقوق کا عالمی دن ہے ۔۔اس لئے آج کے دن کم از کم نقص امن کا مسئلہ نہیں ہونا چاہیے ۔
نہیں۔۔۔۔کیا ہوا بھتیجی، پارٹی پر اسے نہیں بلایا کیا؟
میرا بھیاس انسانی حقوق کے دن میرا کسی کا سر پھوڑنے کو جی کر رہا ہے
چلیں ڈھونڈتے ہیں وہ بد قسمت جس کا سر پھوٹنے والا ہےمیرا بھی
اس انسانی حقوق کے دن میرا کسی کا سر پھوڑنے کو جی کر رہا ہے
ارے انکل جی۔۔۔ (پتا نہیں آپ انکل ہیں یا بھیا مگر آپ نے بٹیا کہا ہے تو انکل ہی سہی) آپ کے دشمنوں کے پھوٹے سر۔ میں از راہ تفنن بات کر رہی تھی۔۔بیٹا کیا بہت ضروری ہے لڑائی؟ سر پھوڑنا۔۔۔ ۔۔ اگر آپ کا اتنا ہی دل کر رہا ہے سر پھوڑنے کا تو خاکسار حاضر ہے
ارے انکل جی۔۔۔ (پتا نہیں آپ انکل ہیں یا بھیا مگر آپ نے بٹیا کہا ہے تو انکل ہی سہی) آپ کے دشمنوں کے پھوٹے سر۔ میں از راہ تفنن بات کر رہی تھی۔۔
آجائیں جیہ آپی میں تیار ہوںچلیں ڈھونڈتے ہیں وہ بد قسمت جس کا سر پھوٹنے والا ہے
ذرا غور سے پڑھو۔ آج یوم حقوقِ نسواں نہیںہاں تو آج ہی لڑائی کرنی چائیے بس۔۔۔ ۔۔۔
صحافی کیا جانے انسانی حقوق۔ سب سے زیادہ انسانی حقوق کی پامالی میڈیا ہی تو کررہا ہے ۔انسانی حقوق؟ آپ تو صحافی نہیں؟
بس میں نے سوچا ہے تو لڑوں گی ضرورذرا غور سے پڑھو۔ آج یوم حقوقِ نسواں نہیں
پھر دیوار سے سر مارو۔ ’’کسی‘‘ کا سرپھوڑنے کی آپ کی اپنی خواہش بھی پوری ہوجائے گیبس میں نے سوچا ہے تو لڑوں گی ضرور
بسم اللہاس انسانی حقوق کے دن میرا کسی کا سر پھوڑنے کو جی کر رہا ہے