عمر سیف
محفلین
وعلیکم السلام ۔۔ ہو جائے گا کام ۔۔السلام علیکم
آج کا سارا دن سفارتخانے میں بیگار کاٹ کر آیا ہوں۔ معمولی سے کام کے لیے پورا دن لگ گیا۔
اور ابھی تو میں سونے جا رہا ہوں۔
آج موسم بہت اچھا ہے یہاں ۔۔ بادل ہیں ۔۔ اور تیز ہوا ۔۔۔۔
وعلیکم السلام ۔۔ ہو جائے گا کام ۔۔السلام علیکم
آج کا سارا دن سفارتخانے میں بیگار کاٹ کر آیا ہوں۔ معمولی سے کام کے لیے پورا دن لگ گیا۔
اور ابھی تو میں سونے جا رہا ہوں۔
الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب ناشتہ کر کے آفس جانے کی تیاری کرنی ہے۔
اور ہم رات کے کھانے کی تیاری کرنے لگے ہیں ۔۔الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور اب ناشتہ کر کے آفس جانے کی تیاری کرنی ہے۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ ۔۔ کیسے ہیں ؟عمر سیف بھائی دل کی گہرائیوں سے السلامُ علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
شکریہ ۔۔احسان ہے سوہنے رب کا شکر الحمدللہ، جیتے رہیں خوش رہیں
جی نہیںپھر دیوار سے سر مارو۔ ’’کسی‘‘ کا سرپھوڑنے کی آپ کی اپنی خواہش بھی پوری ہوجائے گی
وعلیکم السلام!السلام علیکم کیسے ہیں سب؟
کیا کر رہے ہیں مصروفیت سے آگاہ کریں
جزاک اللہ خیر۔ ابھی چار گھنٹے ہیں میٹنگ میں۔ ماہی بٹیا کیا کر رہی ہیں؟best of luck
کچھ بھی نہیں فارغ۔۔۔جزاک اللہ خیر۔ ابھی چار گھنٹے ہیں میٹنگ میں۔ ماہی بٹیا کیا کر رہی ہیں؟
سنا ہے کچھ لوگوں نے کل کچھ تصاویر بنائی تھیں۔کچھ بھی نہیں فارغ۔۔۔
ششش۔۔۔۔سنا ہے کچھ لوگوں نے کل کچھ تصاویر بنائی تھیں۔