خادم اعلیٰ صاحب یہ دلار یا دلاری کا لغوی معنی کیا ہے؟
نیز کہاں کہاں اسکا استعمال ہوتا ہے۔
لاڈ اٹھانے اور شفقت بھری محبت کے مفہوم میں مستعمل ہے یہ لفظ۔ یہ وہ تاثر ہے جو عموماً بڑوں میں اپنے چھوٹے عزیزوں کے لیے پایا جاتا ہے۔ :) :) :)
 
منصور مکرم

محفلین
لاڈ اٹھانے اور شفقت بھری محبت کے مفہوم میں مستعمل ہے یہ لفظ۔ یہ وہ تاثر ہے جو عموماً بڑوں میں اپنے چھوٹے عزیزوں کے لیے پایا جاتا ہے۔ :) :) :)
لاڈ تو ٹھیک ہے ،میں نے کہا ایسا نہ ہو لوڈ اٹھانے والی بات بن جائے،ورنہ تو سید زبیر صاحب کے اوتاری کی تصویر کی طرح ابھی سے کمر خمدار ہوگی:)

اور ہاں آج کل شفقت نے بوریاں بھرنے کا کام اپنایا ہوا ہے کیا؟:)
 
تو کیا یہ شفقت صاحب بوریاں بھر کے ٹرک لوڈ کرتے ہیں؟ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
لوجی بات تو واقعی لاڈ سے لوڈ تک چلی گئی۔ اب شیڈینگ بھی لگا دیجئے کہ رہی سہی کسر پوری ہوجائے۔

ویسے بھی اسکا عملی مظاہرہ یہاں ہوگیا۔
اسی لیئے کہتے ہیں کہ سوچ سمجھ کر بولنا چاہیئے
کوئی بھی گھڑی قبولیت کی ہو سکتی ہے :)
 
Top