جی جی آنا ہے ۔۔ لڑی کھول دی ہے ۔۔و علیکم السلام
آج کے میچ میں آنا ہے ناں۔
وعلیکم السلام ۔۔ ربط ؟السلام علیکم!
ہم کل اس وقت گریجوئیشن سیریمنی میں مشغول ہوں گے۔ اس کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی اس لیے احباب ہماراے پروگرام میں شرکت کر سکیں گے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
ہم کل اس وقت گریجوئیشن سیریمنی میں مشغول ہوں گے۔ اس کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی اس لیے احباب ہماراے پروگرام میں شرکت کر سکیں گے۔
بصد شوق، پتر جی!وعلیکم السلام!
میں ایسے ہی آ جاؤں گی بھیا
و علیکم السلامالسلام علیکم!
ہم کل اس وقت گریجوئیشن سیریمنی میں مشغول ہوں گے۔ اس کی لائیو اسٹریمنگ کی جائے گی اس لیے احباب ہماراے پروگرام میں شرکت کر سکیں گے۔
ریاض میں کل شام کے ساڑھے چار یا پانچ بجے ہوں گے جب پروگرام کی ابتدا ہوگی۔ ربط اوپر ایک مراسلے میں دیا ہے۔و علیکم السلام
بہت خوشی کی بات ہے۔ پاکستان، ہندوستان یا پھر سعودی عرب کا صحیح وقت بتا دیں۔ ہو سکا تو ضرور شرکت کریں گے۔ اور ہاں ربط بھی ضرور دیں۔
وعلیکم السلام!السلام مع مسکان
نیا سلام از طرف سواتیانالسلام مع مسکان
خادم اعلیٰ صاحب یہ دلار یا دلاری کا لغوی معنی کیا ہے؟وعلیکم السلام!
کیسی ہیں دلاری بٹیا؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
الحمدللہ ٹھیکوعلیکم السلام
کیسی ہیں جناب
اللہ کا فضل ہے۔ ڈاکٹری کیسی ہے؟الحمدللہ ٹھیک
آپ سنائیے
ٹھیک ہی ہو گیاللہ کا فضل ہے۔ ڈاکٹری کیسی ہے؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم!