عجیب اتفاق ،کہ میں پچھلے جمعے بھی اس دھاگے میں اس وقت آیا تھا جب جمعے کا دن تھا،اور ہم جمعہ کی نماز کے لیے نکل رہے ہیں اب۔
اللہ سے دعا ہی کر سکتے ہیں پھر۔تھکی اور بیمار
وعلیکم السلام!السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ ہم ادھر ہی منڈلا رہے ہیں۔
بس جی ، ہر طرف سے مصروفیت نے گھیرا ہے۔ کیا کریں۔وعلیکم السلام!
یوں منڈلانا بھی کوئی منڈلانا ہوتا ہے کہ ہفتوں بعد شکل نظر آئے!
سنا ہے کہ آج کل آپ کو ہر طرف سے ایک ہی مصروفیت نے گھیر رکھا ہے۔۔۔ ویسے یہ نک نیم، "مصروفیت" بھی خوب ہے!بس جی ، ہر طرف سے مصروفیت نے گھیرا ہے۔ کیا کریں۔
جی ہاں۔۔ لیکن خانگی مصروفیت تو اپنی جگہ ، ہم کچھ دنوں سے سمندری سفر پر بھی مصروف تھے۔سنا ہے کہ آج کل آپ کو ہر طرف سے ایک ہی مصروفیت نے گھیر رکھا ہے۔۔۔ ویسے یہ نک نیم، "مصروفیت" بھی خوب ہے!
"سندری" لفظ ہندی میں حسیناؤں کے لیے استعمال ہوتا ہے، یہ سمندری کا خطاب کسے عطا فرمایا؟جی ہاں۔۔ لیکن خانگی مصروفیت تو اپنی جگہ ، ہم کچھ دنوں سے سمندری سفر پر بھی مصروف تھے۔
شام میں ہے نا ۔۔وعلیکم السلام!
کمنسمنٹ کی تیاری کر رہے ہیں اب تو ہم۔
جی ہاں، اب سے سات گھنٹے بعد۔ لیکن ہمیں جلدی جانا ہوگا۔شام میں ہے نا ۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔ صبح النور ۔۔۔
آپ کا پاکستان ایمبسی والا کام ہوگیا ۔۔ ؟؟؟و علیکم السلام
مساء النور
جی ہاں ایک ہو گیا ہے، دوسرے میں انہوں نے ایک اعتراض جڑ دیا ہے۔آپ کا پاکستان ایمبسی والا کام ہوگیا ۔۔ ؟؟؟