عمر بھائی نے کی ناںلیکن میں تصویر نہیں لے پائی
جن لوگوں نے لی وہ شئیر کریں پلیز
لائیو سٹیمنگ میں ایسی ہی پک آئی ۔۔ ویسے بھی وہاں جلدی جلدی سب کچھ ہو رہا ہے ۔۔لیکن میں تصویر نہیں لے پائی
جن لوگوں نے لی وہ شئیر کریں پلیز
اور میں نے سوچا تصویر لینے لگی تو بھیا کو کیسے دیکھوں گی اس لیے لی ہی نہیںعمر بھائی نے کی ناں
اور میں اسٹوپڈ لینا ہی بھول گئی
ہاہاہاہاہاہااور میں نے سوچا تصویر لینے لگی تو بھیا کو کیسے دیکھوں گی اس لیے لی ہی نہیں
مقدس آپی وہ بھیا کا نام کیسے بلا رہے تھے ناں
وہ ناں اسٹارٹنگ میں، میں بھی سعود بھائی کو ایسے ہی بلاتی تھیہاں نام تو عجیب ہی لیا۔۔۔ ۔
شکر ہے میں نے نہیں سنا۔۔۔وہ ناں اسٹارٹنگ میں، میں بھی سعود بھائی کو ایسے ہی بلاتی تھی
ہاں جی کیا کریں آپ ہوئیں انگریزوہ ناں اسٹارٹنگ میں، میں بھی سعود بھائی کو ایسے ہی بلاتی تھی
تیمور بھیا کو کہیں ٹیمور تو نہیں کہتی تھیں اپیاہی ہی ہی
ابھی بھی تیمور سے اکثر ڈانٹ پڑتی تھی کہ نام تو صحیح سے لیا کرو
اب بھی اکثر کہتی ہوںتیمور بھیا کو کہیں ٹیمور تو نہیں کہتی تھیں اپیا
بھیا کے بچے آپ کہاں غائب ہو جاتے ہیںیہ کیا باتیں چل رہی یہاں ؟