منصور مکرم
محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں۔ٹھیک ہوں بھیا۔ آپ کیسے ہیں؟
جی نارمل ہی ہے، زیادہ سردی نہیں ہوئی ابھی
یونیورسٹی جاتی ہیں کہ چھٹیاں ہوگئی؟
میں بھی ٹھیک ہوں۔ٹھیک ہوں بھیا۔ آپ کیسے ہیں؟
جی نارمل ہی ہے، زیادہ سردی نہیں ہوئی ابھی
ابھی تو نہیں ہوئیں بھیامیں بھی ٹھیک ہوں۔
یونیورسٹی جاتی ہیں کہ چھٹیاں ہوگئی؟
ہم بھی بس انہیں چھٹیوں میں کہیں ٹور پر جانے کا منصوبہ بنانے کے چکر میں ہیں۔ابھی تو نہیں ہوئیں بھیا
دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوں گی شاید
ٹھنڈے علاقوں کی طرف چلے جائیں کچھ ٹھنڈ تو ملے گیہم بھی بس انہیں چھٹیوں میں کہیں ٹور پر جانے کا منصوبہ بنانے کے چکر میں ہیں۔
لیکن سمجھ نہیں آرہی کہ ٹھنڈے علاقوں کی طرف جائیں ،یا پنجاب کی طرف ۔
دیکھتے ہیں دوست کیا فیصلہ کرتے ہیں۔
ہاں ،یہ بات درست ہے،دیکھتے ہیں۔ٹھنڈے علاقوں کی طرف چلے جائیں کچھ ٹھنڈ تو ملے گی
اس میں کچھ ہونے والی بات تو نہیں تھی بھیااللہ حافظ مانو بٹیا
(فی الحال مجھے ابن سعید نہیں ہوا)
بطور لطیفہ کہا تھا ناںاس میں کچھ ہونے والی بات تو نہیں تھی بھیا
میں چھوٹی گڑیا کی معصوم حرکت پر مسکرا رہی تھی
لطیفے پر تو مسکرایا ہی جاتا ہے ناںبطور لطیفہ کہا تھا ناں
ماسٹر!!!یعنی آج سے ڈاکٹر سعود!!!
خیر مبارک!بہت بہت مبارک ہو سعود بھائی۔
تمہاری بھابھی کو تو ہم فوراً منا لیتے ہیں۔
بھابھی کی طرح
مانو بلی تم کیوں ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوئینگ ؟
بس ہمارا اصرار ہے کہ جونہی آپ کو ڈاکٹریٹ کی ڈگری ملے آپ نے یہ "خادم" ہٹا کر ڈاکٹر لگا دینا ہے۔ آخر کو آپ محفل کے تکنیکی شعبہ کے ڈاکٹر ٹھہرے!ماسٹر!!!
نئی نئی شادی ہے ناں اس لیےتمہاری بھابھی کو تو ہم فوراً منا لیتے ہیں۔