عائشہ عزیز
لائبریرین
ہم ابھی سعود بھیا کی گریجویشن سرمنی میں شرکت کرکے آئے ہیں بھیایہ کیا باتیں چل رہی یہاں ؟
ہم ابھی سعود بھیا کی گریجویشن سرمنی میں شرکت کرکے آئے ہیں بھیایہ کیا باتیں چل رہی یہاں ؟
بھیا کے بچے ہونے میں ابھی ٹائم باقی ہے۔بھیا کے بچے آپ کہاں غائب ہو جاتے ہیں
یعنی آج سے ڈاکٹر سعود!!!ہم ابھی سعود بھیا کی گریجویشن سرمنی میں شرکت کرکے آئے ہیں بھیا
پہلے بھابھی کو تو لائیں ناں یہاںبھیا کے بچے ہونے میں ابھی ٹائم باقی ہے۔
انشااللہ وہ بھی رجسٹرڈ ہو جائیں گے۔
بھیا جی خود البتہ حاضر ہیں!
جان بوجھ کر؟اب بھی اکثر کہتی ہوں
انگلش میں زیادہ بات کرتے ہیں ہم تو روانی میں ایسے ہی بول جاتی ہوں تو ان کو بڑی تپ چڑھتی ہےجان بوجھ کر؟
انگلش میں زیادہ بات کرتے ہیں ہم تو روانی میں ایسے ہی بول جاتی ہوں تو ان کو بڑی تپ چڑھتی ہے
اگلی دفعہ غصہ آئے تو مورس کوڈ میں بات کرنا۔انگلش میں زیادہ بات کرتے ہیں ہم تو روانی میں ایسے ہی بول جاتی ہوں تو ان کو بڑی تپ چڑھتی ہے
سو سوئیٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔بھابھی یہیں ہیں میرے آس پاس۔۔۔ کبھی کبھی اس کمپیوٹر کو قہر آلود نظر سے دیکھتی ہیں۔
نہیں۔۔۔۔ ابھی شادی کو مہینہ ہوا ہے۔سو سوئیٹ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
یہ تو نہیں کہتیں ناں
کہ اٹھا کے گلے میں لٹکا لو
اگلی دفعہ غصہ آئے تو مورس کوڈ میں بات کرنا۔
اچھا اچھا بس جسٹ ویٹ فور این آدر منتھ بھیانہیں۔۔۔ ۔ ابھی شادی کو مہینہ ہوا ہے۔
مانو گڑیا کیسی ہیں۔وعلیکم السلام!
ٹھیک ہوں بھیا۔ آپ کیسے ہیں؟مانو گڑیا کیسی ہیں۔
فیصل آباد کا موسم تو بس نارمل ہی ہوگا۔