عثمان
محفلین
اچھا یہ بتاؤ کہ کتنا عرصہ بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے؟نئی نئی شادی ہے ناں اس لیے
اچھا یہ بتاؤ کہ کتنا عرصہ بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے؟نئی نئی شادی ہے ناں اس لیے
کیوں بھیااچھا یہ بتاؤ کہ کتنا عرصہ بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے؟
جب پیار کیا تو ڈرنا کیا!کیوں بھیا
آپ کو ڈر لگ رہا ہے کیا
تب پوچھوں گی بھیاجب پیار کیا تو ڈرنا کیا!
کب ؟تب پوچھوں گی بھیا
جب شادی پرانی ہو جائے گی
وہی تو پوچھا کہ شادی پرانی کب ہوتی ہے ؟جب شادی پرانی ہو جائے گی
وہی تو پوچھا کہ شادی پرانی کب ہوتی ہے ؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ۔۔۔
صبح النور ۔۔
بادل بارش اور ہوا ۔۔
آپ لوگوں کی باتیں پڑھ کر ناں بھیامانو بلی تم کیوں ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوئینگ ؟
شادی کبھی بھی پرانی نہیں ہوتی۔وہی تو پوچھا کہ شادی پرانی کب ہوتی ہے ؟
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔۔
صبح النور ۔۔
بادل بارش اور ہوا ۔۔
و علیکم السلامالسلام علیکم سب کو