ملائکہ

محفلین
آپ کے لئے اگر "یہ " زہر ناقابلِ برداشت ہے تو اب جیسے چند دوسرے لوگوں کے سامنے نہیں جاتا ایسے ہی یہاں سے بھی گریز کروں گا کہ آپ کو تکلیف نہ ہو۔میں ہر رات سونے سے پہلے ان سب لوگوں کو دل سے معاف کرتا ہوں۔ لیکن صرف یہ حساسیت ہی ایک واحد چیز ہے جس پر میں ہر حال میں فخر کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ہر وقت ہر لمحہ اسے قائم و دائم رکھنے کی دعاکرتا ہون
نہیں یہ محفل سب کی ہے آپکا جب دل چاہے آئیں۔۔۔
 

قیصرانی

لائبریرین
کیسے ہیں قیصرانی بھائی ؟ بہت سیریں ہو رہی ہیں ۔ لتھوینا، لیٹویا ، ایسٹونیا ۔۔۔ ۔۔ :)
اللہ کا کرم ہے جناب، آپ سنائیے
یہ پچھلی سیریں تھیں جن کو فیس بک پر ڈالنا بھول گیا تھا۔ اس بار ویک اینڈ تو شمالی فن لینڈ اور شمالی ناروے میں ہی گذرا :)
 

قیصرانی

لائبریرین
او ۔۔۔ ختم ہوگیا سفر ؟؟ کیسا رہا ؟
جی سفر ختم ہو گیا۔ بہت اچھا رہا لیکن سفر اتنا تھا کہ زیادہ تر وقت ڈرائیو کرتے ہی گذرا کہ روڈ کنڈیشنز کافی خراب تھیں اور زیادہ تر علاقہ انجان۔ اس لئے اچھا ہے کہ بخیریت تمام ہوا سفر :)
 

عمر سیف

محفلین
جی سفر ختم ہو گیا۔ بہت اچھا رہا لیکن سفر اتنا تھا کہ زیادہ تر وقت ڈرائیو کرتے ہی گذرا کہ روڈ کنڈیشنز کافی خراب تھیں اور زیادہ تر علاقہ انجان۔ اس لئے اچھا ہے کہ بخیریت تمام ہوا سفر :)
چھٹیاں کب ہو رہی ہیں آپ کو ؟
وعلیکم السلام
 
Top