ابھی تو پی ایچ ڈی میں چند سال لگیں گے۔صحیح کہہ رہے ہیں۔
اب مزید کتنا عرصہ دیار غیر میں رہنا ہے؟
خالد بھائی آپ نے میری بات کا جواب نہیں دیا کہ آنسو کس بات پر نکل آتے ہیں؟
بارش تو یہاں بھی ہوئی تھوڑی دیر ۔ ابھی بھی سرد ہوا ہے ۔۔ اور اب دو دن ہمیں چھٹی ہے ۔ کل بحرین کا نیشنل ڈے ہے ۔۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
صبح الخیر
بادلوں سے آسمان ڈھکا ہوا ہے۔
ٹھنڈی ٹھار ہوا چل رہی ہے۔
رات میں تھوڑی سی بارش ہوئی تھی۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
الحمداللہ آپ سنائیں ۔۔وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔الحمداللہ آپ سنائیں ۔۔
کل جو ڈگری ملی وہ شئیر ہی کرنی تھی ۔۔۔الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں۔
ٹھیک ہوں ناںکیسی ہیں ہماری ننھی پری؟
اللہ نہ کرئے خالد بھائی۔بھائی اس بات کو دہرانا مناسب نہیں، ایک نئی بحث شروع ہوجائے گی۔ میں ایک غیر تعلیم یافتہ شخص ہوں۔ اردو محفل سے مجھے کافی علم ملتا ہے، میں منفی سے بھی مثبت ڈھونڈ لیتا ہوں۔مذاق اڑانے اور مذاح کے فرق کو کسی حد تک سمجھتا ہوں،میری زندگی کا مقصدہے کہ صرف میرے ہاتھ، میرے کسی عمل ، میرے کسی لفظ سے دانستہ کسی کو بھی معمولی سی بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔۔
اللہ نہ کرئے خالد بھائی۔
میرا پوچھنے کا مقصد یہ تھا، جیسےمیں کسی کتاب پڑھتے ہوئے یا ڈرامہ دیکھتے ہوئے یا کسی سے کوئی بات سُنتے ہوئے کچھ جذباتی سا ہو جاتا ہو تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں۔ میں انہی معنوں میں پوچھ رہا تھا۔
ڈگری تو ڈاک سے تین چار ماہ قبل ہی مل گئی تھی۔ کل تو انھوں نے اولڈ ڈومینین یونیورسٹی ایلیومنائی ایسوسئیشن کا پرچہ تھمایا تھا۔کل جو ڈگری ملی وہ شئیر ہی کرنی تھی ۔۔۔
چلیں وہ ہی شئیر کریں ۔۔ڈگری تو ڈاک سے تین چار ماہ قبل ہی مل گئی تھی۔ کل تو انھوں نے اولڈ ڈومینین یونیورسٹی ایلیومنائی ایسوسئیشن کا پرچہ تھمایا تھا۔
جی بہترچلیں وہ ہی شئیر کریں ۔۔
گھر سے ہی آئی تھی چاچو مصروف تو نہیں ہوئی آتی ہوں یہاں اکثر بس پوسٹ نہیں کرتی میں ٹھیک ہوں آپ بتائیں کیسے ہیں ؟؟و علیکم السلام
نانی اماں یہ آج تم کدھر سے آ گئیں؟ کیسی ہو؟ کچھ زیادہ ہی مصروف لگتی ہو۔
آجکل پڑھانا چھوڑا ہوا ہے کیا؟گھر سے ہی آئی تھی چاچو مصروف تو نہیں ہوئی آتی ہوں یہاں اکثر بس پوسٹ نہیں کرتی میں ٹھیک ہوں آپ بتائیں کیسے ہیں ؟؟
فل ٹائم پی ایچ ڈی کے لیے تو تین سے چار سال درکار ہوتے ہیں۔ اور میرا خیال تھا کہ آپ کو کچھ عرصہ تو ہوگیا ہے اس میدان میں۔ابھی تو پی ایچ ڈی میں چند سال لگیں گے۔
جی ہاں، ہمارا کورس ورک مکمل ہو گیا ہے۔فل ٹائم پی ایچ ڈی کے لیے تو تین سے چار سال درکار ہوتے ہیں۔ اور میرا خیال تھا کہ آپ کو کچھ عرصہ تو ہوگیا ہے اس میدان میں۔