خالد محمود چوہدری
محفلین
نام کا چوہدری بے پر کی اڑانے کے لئے حاضر
پیپر ختم ہونے والے ہیںکیا بات ہے بھتیجی، بڑی خوش خوش نظر آ رہی ہو۔ کچھ خاص بات ہے کیا؟
پھر تو واقعی خوشی والی بات ہے۔پیپر ختم ہونے والے ہیں
وہ تو خواتین کی اکثر بھری رہتی ہیں۔ بلکہ یہ تو ان کا موثر ہتھیار ہے۔پیٹ نہیں بھرتا، آنکھیں بھر آتی ہیں
و علیکم السلامالسلام علیکم!
مجھے روتے ہوئے مرد زہر لگتے ہیں۔۔۔ اگر کوئی بہت ہی تکلیف کی بات ہو تو کمرے میں بند ہوکر اکیلے یا کسی بہت قریبی رشتے دار یا دوست کے سامنے رو لینا چائیے۔۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں شمشاد بھائی۔و علیکم السلام
کیسے مزاج ہیں سعود بھائی؟
اب تو آپ ماشاء اللہ ماسٹر ہو چکے ہیں۔
جب اپنی محنت کا بہت اچھا نتیجہ ملے تو بہت اچھا لگتا ہے۔ آپ کو کیسا محسوس ہو رہا ہے؟
کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟وعلیکم السلام سعود بھیا