قیصرانی
لائبریرین
انہیں لگائی بجھائی سے کوئی فرق نہیں پڑتااچھا پھر منفی تیس کا انتظار کریں
میں آپ کی مما کو بتاؤں پھر۔۔خود ہی ڈانٹ پڑے گی
انہیں لگائی بجھائی سے کوئی فرق نہیں پڑتااچھا پھر منفی تیس کا انتظار کریں
میں آپ کی مما کو بتاؤں پھر۔۔خود ہی ڈانٹ پڑے گی
انہیں لگائی بجھائی سے کوئی فرق نہیں پڑتا
بھیا جیییی
نہیں، دو سال قبل پاکستان سے یہ جوتے لندن آئے تھے میرے کزن کے سامان کے ساتھ۔ کزن صاحب میری روانگی سے محض ایک دن دیر سے پہنچے اس لئے جوتے ایک سال لندن اور ایک سال فن لینڈ رہے۔ ابھی پہلی بار اس ٹرپ پر انہیں پہناقیصرانی بھائی یہ جو سروس چیتا کی تصویر آپ نے شئیر کی تھی ۔۔ فن لینڈ میں سروس کی برانچ ہے ؟؟
کیا ہوا مانو بلی؟
کیا ہوا مانو بلی؟
پتر جی، کیسی ہیں آپ؟بھیا جییی ی
ٹھیک ہوں بھیا جیپتر جی، کیسی ہیں آپ؟
بھلا شونا پریوں کو کوئی کیوں ڈانٹے؟ٹھیک ہوں بھیا جی
آج مجھے ڈانٹ نہیں پڑے گی کسی سے؟
کیونکہ ٹائم دیکھیں ناںبھلا شونا پریوں کو کوئی کیوں ڈانٹے؟
ارے تو پتر پری اب سو جائیں، لیکن مسکرا کر۔کیونکہ ٹائم دیکھیں ناں
بڑے بھائی سے اتنی ناراضگی؟
اچھا جاتی ہوں بھیاارے تو پتر پری اب سو جائیں، لیکن مسکرا کر۔
نہیں ناراض بھیابڑے بھائی سے اتنی ناراضگی؟
شب بخیرنہیں ناراض بھیا
نیند آ رہی ہے۔ اللہ حافظ
اچھا جاتی ہوں بھیا
اللہ حافظ
اوہ ہاں
آپ کو سال میں چھ ہفتے کی چھٹیاں ہوتی ہیں۔ ارے واہ بہت موج ہے بھئی!میری چھٹیاں کوئی فکسڈ نہیں ہیں۔ اس سال کی چھ ہفتے کی چھٹیاں باقی ہیں اور اگلے سال کی چھ ہفتے کی بھی ابھی تک استعمال نہیں ہوئیں۔ خیریت؟
اللہ کا شکر ہے کہ بیس دسمبر سے پانچ جنوری تک سولہ چھٹیاں ہیں۔ بیگم کے ساتھ مزے کریں گے، انشااللہ!میری چھٹیاں کوئی فکسڈ نہیں ہیں۔ اس سال کی چھ ہفتے کی چھٹیاں باقی ہیں اور اگلے سال کی چھ ہفتے کی بھی ابھی تک استعمال نہیں ہوئیں۔ خیریت؟
کرسمس کے لئے ہمیں 24، 25 اور 26 کی ہی چھٹیاں ہیں۔
کولیگ خوبرو نہیں ہیں کیا ؟تاہم چونکہ کالج بند ہے تو میں اور میری کولیگ ہی آفس میں ہوں گے تو ہم نے سوچا کہ ہم دونوں کا روزانہ آنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ کچھ دن وہ اکیلی کام کر لیں گی اور کچھ دن میں۔