مقدس
لائبریرین
تو بھیا اس میں کیا مشکل ہے، آپ ناں مجھ سے یہاں انگلش میں بات کیا کریں۔۔ دیٹ ول ہیلپہم بھی اکثر سوچتے ہیں کہ انگریزی سیکھ ہی لیں ۔ مگر ملازمت ہمیں یہ کام کرنے نہیں دیتی۔
تو بھیا اس میں کیا مشکل ہے، آپ ناں مجھ سے یہاں انگلش میں بات کیا کریں۔۔ دیٹ ول ہیلپہم بھی اکثر سوچتے ہیں کہ انگریزی سیکھ ہی لیں ۔ مگر ملازمت ہمیں یہ کام کرنے نہیں دیتی۔
انگلش سے جان چھڑانے کے لیے ہی تو اردو محفل کو اپنایا ہے۔تو بھیا اس میں کیا مشکل ہے، آپ ناں مجھ سے یہاں انگلش میں بات کیا کریں۔۔ دیٹ ول ہیلپ
اگر دلار کا اظہار رشوت کہلاتا ہے تو رشوت ہی سہی!
و علیکم السلام!السلام علیکم
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور با قاعدہ جاگ گئے ہیں۔و علیکم السلام!
کیسے ہیں سعود بھائی؟ باقاعدہ جاگے ہیں یا بے قاعدہ؟
بہت خوب ۔ اور اٹھنے کے بعد کوئی ناشتہ پانی بھی کر لیا یا نہیں؟الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور با قاعدہ جاگ گئے ہیں۔
ابھی تک تو نہیں!بہت خوب ۔ اور اٹھنے کے بعد کوئی ناشتہ پانی بھی کر لیا یا نہیں؟
ہائیں ۔ وہ کیوں بھلا؟ابھی تک تو نہیں!
توبہ ہے بھئی پہلے بستر چھوڑ دیتے پھر محفل پر آتے ۔ بستر پر ہوتے ہوئے بھی اردو محفل ۔ واہ کیا محبت ہے۔ابھی بستر چھوڑیں گے تو سوچیں گے ناں۔
کیوں نہیں بھیا۔۔انگلش سے جان چھڑانے کے لیے ہی تو اردو محفل کو اپنایا ہے۔
البتہ کوئی ایسا دھاگہ کھولا جائے جس میں انگریزی میں بات کی جائے۔ کیا خیال ہے؟
نستعلیق انگلش والے دھاگے میں مشق فرمائیں!کیوں نہیں بھیا۔۔انگلش سے جان چھڑانے کے لیے ہی تو اردو محفل کو اپنایا ہے۔
البتہ کوئی ایسا دھاگہ کھولا جائے جس میں انگریزی میں بات کی جائے۔ کیا خیال ہے؟
ٹھیک ہے ذرا لنک عنائیت کیجئے ۔نستعلیق انگلش والے دھاگے میں مشق فرمائیں!
مگر ہم اس دھاگے پر جائیں یہ وعدہ نہیں کر سکتے۔کیوں نہیں بھیا۔۔
مقدس بٹیا ہی فاہم کریں گی۔۔۔ ہم کیوں کریں؟ٹھیک ہے ذرا لنک عنائیت کیجئے ۔