شمشاد
لائبریرین
و علیکم السلامالسلام علیکم
آج دوپہر کے کھانے میں کیا ہے؟
و علیکم السلامالسلام علیکم
ابھی تک تو کوئی فیصلہ نہیں کیا۔و علیکم السلام
آج دوپہر کے کھانے میں کیا ہے؟
ٹھیک ہے وہ کر دیں گی ۔ ابھی ڈھونڈتی ہی ہوں گی۔مقدس بٹیا ہی فاہم کریں گی۔۔۔ ہم کیوں کریں؟
شمشاد بھائی جناب نے ابھی ناشتہ پانی نہیں کیا اور آپ دوپہر کے کھانے کا پوچھ رہے ہیں۔و علیکم السلام
آج دوپہر کے کھانے میں کیا ہے؟
اتنا اشارہ دے دیتے ہیں کہ وہ دھاگہ صابر بھائی نے شروع کیا تھا۔ٹھیک ہے وہ کر دیں گی ۔ ابھی ڈھونڈتی ہی ہوں گی۔
اشارہ کی جگہ لنک ہی دے دیتے ۔ خیر چھوڑیں اس بات کو شمشاد بھائی تو آپ کو دوپہر کے کھانے تک لے گئے اور ناشتہ سکپ کر دیا۔اتنا اشارہ دے دیتے ہیں کہ وہ دھاگہ صابر بھائی نے شروع کیا تھا۔
آپ تازہ ترین میں ملاحظہ فرما لیں کیوں کہ ہم اسے اوپر لے آئے ہیں۔اشارہ کی جگہ لنک ہی دے دیتے ۔ خیر چھوڑیں اس بات کو شمشاد بھائی تو آپ کو دوپہر کے کھانے تک لے گئے اور ناشتہ سکپ کر دیا۔
جی دیکھ لیا اور جواب بھی دے دیا۔آپ تازہ ترین میں ملاحظہ فرما لیں کیوں کہ ہم اسے اوپر لے آئے ہیں۔
میں بھی لکھ آیا ہوں۔میں تو ادھر لکھ بھی آیا ہوں۔
نوٹیڈ!
ایک زائد ہے نوٹ کر لیں۔
نوٹ کر کے آپ نے ایک کم کر دیا ۔
آج بھی کوئی میچ ہے کیا؟ کس کا ہے؟میں سوچ رہا ہوں آج کا میچ کیسا ہو گا؟
نوٹ کر کے آپ نے ایک کم کر دیا ۔
اب تو ایک ہی رہ گیا اسے بھی غائب کر دیں۔
اب تو ایک ہی رہ گیا اسے بھی غائب کر دیں۔