اب تو خیر ہے ناں بھیااسی لیے تو تمہارا رنگ کالا ہو رہا ہے۔
و علیکم السلام
کیسی ہو مقدس؟
ارے کہاں آج تو بارش نہیں ہوئی ۔ اور خاتون خانہ نے بھی آج کپڑے دھوئے۔تاکہ بارش میں پھر سے دھونے والے ہو جائیں۔
ٹھیک کہا آپ نے ؟ان کی تو خیر ہے بھیا ہی ہی ہی ہی
ماما بابا نے بھی تو کھانا ہوتا ہے ناں
اپنی مرضی کا تو کبھی نہیں پکایا۔۔ٹھیک کہا آپ نے ؟
ویسے کھانا ان کی مرضی کا پکاتی ہیں یا اپنی مرضی کا؟
بہت اچھی بات ہے۔اپنی مرضی کا تو کبھی نہیں پکایا۔۔
زیادہ تر بابا ماما کی پسند کا بناتی ہوں
تیمور زیادہ فسی نہیں ہیں کھانے کے معاملے میں
اوہو فسی مطلب نخرے نہیں کرتے کھانے میںبہت اچھی بات ہے۔
یہ فسی کیا ہے؟
اوہو۔ میں سمجھ نہیں سکا تھا۔اوہو فسی مطلب نخرے نہیں کرتے کھانے میں
اوہو۔ میں سمجھ نہیں سکا تھا۔اوہو فسی مطلب نخرے نہیں کرتے کھانے میں
اب تو آگیا ناں بھیااوہو۔ میں سمجھ نہیں سکا تھا۔
جی آ گیا ، بہت شکریہ۔اب تو آگیا ناں بھیا
جی آ گیا ، بہت شکریہ۔
اصل میں انگریزی سے اتنا واقف نہیں ہوں ناں ، اس لیے مطلب سمجھ نہیں پایا۔
اب اتنا بھی مکسچر نہیں ہے۔ آپ کو ما شا اللہ اردو زبان کی ایکسپرٹ ہو گئی ہیں۔ بس لکھتے وقت موڈ پر منحصر ہوتا ہے۔آپ کا قصور نہیں بھیا۔۔ میرا مکسچر لکھا آپ اتنا پڑھ لیتے ہیں، کیا وہ کم ہے
کوشش تو کرتی ہوں بھیا کہ اب زیادہ انگریزی لفظ نہ بولوں لیکن وہی بات سارا دن آفس میں انگلش ہی بولتی ہوں ناںاب اتنا بھی مکسچر نہیں ہے۔ آپ کو ما شا اللہ اردو زبان کی ایکسپرٹ ہو گئی ہیں۔ بس لکھتے وقت موڈ پر منحصر ہوتا ہے۔
ہم بھی اکثر سوچتے ہیں کہ انگریزی سیکھ ہی لیں ۔ مگر ملازمت ہمیں یہ کام کرنے نہیں دیتی۔کوشش تو کرتی ہوں بھیا کہ اب زیادہ انگریزی لفظ نہ بولوں لیکن وہی بات سارا دن آفس میں انگلش ہی بولتی ہوں ناں