فہیم
لائبریرین
کہاں سے اچھی ہو بھلامیں اچھی ہوں بھیا
اور آفس میں ہوں
ایویں ہی اپنے منہ میاں مٹھو بنی رہتی ہو
کہاں سے اچھی ہو بھلامیں اچھی ہوں بھیا
اور آفس میں ہوں
بتا دو نا کیا ہوا؟
کہاں سے اچھی ہو بھلا
ایویں ہی اپنے منہ میاں مٹھو بنی رہتی ہو
بالکل مٹھو کی چونچ کی طرح معلوم ہورہی ہے یہ سرخ زبان
بالکل مٹھو کی چونچ کی طرح معلوم ہورہی ہے یہ سرخ زبان
و علیکم السلامالسلام علیکم
چاچوکس سے دھنائی ہورہی ہے؟
میں کیوں بتاؤں بھیا؟وعلیکم السلام
کیسی ہیں دلاری پری؟
لیکن بھیا تو کچن میں مصروف تھے ننھی پری۔میں کیوں بتاؤں بھیا؟
اتنا مصروف بھی نہیں ہونا چاہیے بھیا کو کہ میرے سلام کا جواب بھی نہیں دے پائیں
ٹھیک ہےلیکن بھیا تو کچن میں مصروف تھے ننھی پری۔
اب بھیا فارغ ہو گئے ہیں تو ننھی پری کے سلام کا جواب بھی دیا ہے اور ان سے خیریت بھی دریافت کر رہے ہیں۔ ننھی پری کو تو فوراً مان جانا چاہیے ناں؟ یا پھر کوئی رشوت؟ٹھیک ہے
میں ٹھیک ہوں بھیااب بھیا فارغ ہو گئے ہیں تو ننھی پری کے سلام کا جواب بھی دیا ہے اور ان سے خیریت بھی دریافت کر رہے ہیں۔ ننھی پری کو تو فوراً مان جانا چاہیے ناں؟ یا پھر کوئی رشوت؟
تو مسکان پلیز!!!میں ٹھیک ہوں بھیا