ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
صبح بخیر ماہی پری!
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
وعلیکم السلام ماہیالسلام علیکم!
اچها!نہیں تو۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام!
صبح بخیر ماہی پری!
وعلیکم السلام ماہی
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
کیسے ہیں آپ لوگ
میں بھی ٹھیک ہوں الحمد للہ
کیسے ہیں آپ لوگ
وعلیکم السلامالسلام علیکم!
الحمدللہ خیریت موجود، خیریت مطلوب ۔
میں بتاؤں ۔۔۔۔۔ سب کچھ اچھا ہو تو کبھی پرانی نہیں ہوتی ۔۔۔۔ اور باقی آپ سمجھ دار ہیں ۔اچھا یہ بتاؤ کہ کتنا عرصہ بعد شادی پرانی ہو جاتی ہے؟
کیسے ہیں چاچوWa alikum as salam to all
سردی کی وجہ سے بند کرنے پڑتے ہیں نا۔اچها!
دروازے بند تهے نا! تو مجهے لگا بند ہو گئی کینٹین بهی.
ایسے بهی بند نہ کیا کریں کہ عوام آ آ کر واپس جاتے جائیںسردی کی وجہ سے بند کرنے پڑتے ہیں نا۔
تھوڑا سا کھلا رکھنے سے بھی ہوا تو آہی جائے گی نا۔ایسے بهی بند نہ کیا کریں کہ عوام آ آ کر واپس جاتے جائیں
تهوڑا سا کهلا رکها کریں نا!
کراچی میں بهی برف باری ہو رہی اس بار؟کوئی کمبل، کوئی ٹوپی، کوئی مفلر مددے!!
نہیں، کالج جانے سے قبل دل کو ایسی تسلیاں دینی پڑتی ہیں!!کراچی میں بهی برف باری ہو رہی اس بار؟
آزما لیں .تھوڑا سا کھلا رکھنے سے بھی ہوا تو آہی جائے گی نا۔
ایک کام کرتا ہوں دروازے کے باہر لکھ کر لگا دیتا ہوں کہ ”کینٹین بند نہیں ہے، صرف دروازہ بند ہے“۔