آزما لیں .
مجهے نہیں لگتا کے کامیابی ہو گی کیونکہ دروازہ کهولنے کی زحمت کرنا پڑے گی اور آپ کو تو معلوم ہے کہ کینٹین کی رونق کوچے کے لوگوں سے ہی ہے. :)
ٹھیک ہے آزماتا ہوں۔۔۔ اگر کوئی خاص نتیجہ برآمد نہیں ہوا تو میں خود کینٹین کا دروازہ کھول کر برآمد ہوجاؤں گا۔
 

ظفری

لائبریرین
میں محسوس کر رہی ہوں کہ مثبت سوچ انسان کی زنگی میں بہت زیادہ سکون و اطمینان کا باعث بن جاتی ہے. ذہن ہر قسم کے بوجهل پن سے آزاد ہو جاتا ہے اور مشکل سے مشکل کام بهی آسان لگنے لگتا ہے :) بس یوں سمجهیئے کہ فضا سے ساری کثافت دور ہوگئی اور چاندنی رات میں آسمان پر تارے ٹمٹا رہے ہیں.
الحمدللہ :)
:idontknow:
 
Top