فرحت کیانی

لائبریرین
لیکچر سن رہی ہوں اپیا صبح صبح
بس نیند آنے والی تھی کہ یہاں محفل پر بات شروع ہوگئی
سو اب مزید سننے لگی ہوں :)
آپ کیا کر رہی ہیں؟
میں صبح کی چائے اور اخبار میں مصروف تھی۔ اب کام شروع کرنے لگی ہوں۔ :)
آپ کو تو چھٹیاں ہونے والی ہوں گی اب تو؟
 
Top