عائشہ عزیز
لائبریرین
کتنا بورنگ ہے فائلیں چیک کرنابالکل آ گئی۔ اب فائلیں اور میں۔ آج توایک میٹنگ بھی ہے دھواں دھار ڈسکشن والی۔ ۔
اٹھا کر کہیں دور پھینک آئیں ان کو
ہی ہی ہی
کتنا بورنگ ہے فائلیں چیک کرنابالکل آ گئی۔ اب فائلیں اور میں۔ آج توایک میٹنگ بھی ہے دھواں دھار ڈسکشن والی۔ ۔
اللہ حافظ بھیاہم چلے ۔۔۔ پین کلر ہمیں مذید جاگنے نہیں دے رہا ۔ کل صبح ملاقات ہوگی انشاءاللہ
غیر دوستانہ ، غیر معلوماتی اور غیر مفید۔نہیں ناں اتنی دور سے انعام آنے میں بہت دیر لگے گی
آپ ہی لکھ کر بھجوا دیجئے گا
مطلب تها کہ باٹنی چهوڑ کر کیا کر رہی ہیں ؟ایک فائل دیکھ رہی ہوں۔
ایسے نہیں کہتے اچھاغیر دوستانہ ، غیر معلوماتی اور غیر مفید۔
ٹھیک ہے۔ میں ابھی جس ڈاکیومنٹ پر کام کروا رہی ہوں وہی بھجواؤں گی۔ شرط یہ ہو گی کہ ساری کی ساری پڑھنی پڑے گی۔ ٹھیک؟
تو اور کیا۔کتنا بورنگ ہے فائلیں چیک کرنا
اٹھا کر کہیں دور پھینک آئیں ان کو
ہی ہی ہی
اپیا کو جس کام کا کہا جا رہا ہے اس کے جواب میں کیا کہا جائے ۔ایسے نہیں کہتے اچھا
ڈاکیومنٹ نہیں بابا!۔۔ بے پر کی کی بات ہو رہی ہے یہاں
پودوں کی بجائے انسانوں کا مطالعہ۔مطلب تها کہ باٹنی چهوڑ کر کیا کر رہی ہیں ؟
پودوں کی بجائے انسانوں کا مطالعہ۔
دریا میں پھینک آنا تھا پھر نہیں واپس آتاتو اور کیا۔
میں نے ایک اتنا بڑا پلندہ پھینکا تھا بہت دور ایک دوسرے ڈیپارٹمنٹ کی حدود میں۔ آج ہی واپس آ گیا ہے۔۔'پلیز ڈسکس' کے نوٹ کے ساتھ ۔
اس جواب میں کہا جائے کہ ۔۔" ارے میں تو بے پرکی لکھنے ہی والی تھی شکر ہے عائشہ آپ نے یاد کروا دیا۔۔چلیں لکھتی ہوں ابھی"اپیا کو جس کام کا کہا جا رہا ہے اس کے جواب میں کیا کہا جائے ۔
یہ جن فائلوں اور ڈاکیومنٹس کا ذکر ہو رہا ہے نا۔ یہ سب بے پر کی ہی ہوتی ہیں۔ ۔
یہ اچھا مشورہ ہے ۔ اب تو مجھے پلیز ڈسکس کے لیے جانا ہی ہو گا۔ اس سٹیج پر دریا میں پھینکا تو مجھے سمندر میں نہ پھینک دیا جائے ۔دریا میں پھینک آنا تھا پھر نہیں واپس آتا
پہلا جملہ مجھے سمجھ ہی نہیں آیا۔ معلوم نہیں کون سی زبان میں لکھا ہے عائشہ؟اس جواب میں کہا جائے کہ ۔۔" ارے میں تو بے پرکی لکھنے ہی والی تھی شکر ہے عائشہ آپ نے یاد کروا دیا۔۔چلیں لکھتی ہوں ابھی"
ہاں تو لیکن وہ بورنگ والی ہوتی ہیں ناں مجھے تو مزے مزے کی بے پرکی پڑھنا ہے بچو!
میری دلچسپی ریسرچ ورک میں تھی اور میں نے پلانٹ ٹشو کلچر پر کافی کام کیا ہوا ہے اپنے پوسٹ گریجویشن میں۔ ابھی بھی میری فیلڈ ریسرچ ہی ہے لیکن شعبہ بدل گیا ہے۔ مزید تفصیل یہیں محفل پر موجود ہے۔ معذرت ابھی ذرا جلدی میں ہوں۔ اس لئے لکھ نہیں رہی۔
ایویں ہی کسی کی جرات ہے بھلا ۔۔یہ اچھا مشورہ ہے ۔ اب تو مجھے پلیز ڈسکس کے لیے جانا ہی ہو گا۔ اس سٹیج پر دریا میں پھینکا تو مجھے سمندر میں نہ پھینک دیا جائے ۔
سمجھ نہیں آیا۔۔چلیں کوئی بات نہیں گوگل انکل سے ترجمہ کروا لیں اپنی زبان میںپہلا جملہ مجھے سمجھ ہی نہیں آیا۔ معلوم نہیں کون سی زبان میں لکھا ہے عائشہ؟
اتنی بورنگ نہیں ہوتیں۔ بلکہ جو ان پر مختلف لوگوں کے کومنٹس لکھے آتے ہیں یعنی کاغذی لڑائی و بحث ، اس سے بڑھ کر بے پر کی کوئی ہو ہی نہیں سکتی۔ اب میں آپ کو یہی پڑھواؤں گی۔
وعلیکم السلام ملائکہالسلام علیکم
وعلیکم السلام!
کیسی ہو ملائکہ؟؟؟
ٹھیک ہوں اسامنٹ بنانے کی ناکام کوشش کررہی ہوں کیونکہ محفل نہیں چھوڑ رہی تم لوگ بتاؤ کیا کررہے ہو ۔۔۔ فارغ ہوگئے امتحانوں سے؟؟وعلیکم السلام ملائکہ