الحمدللہ. آپ نے کل املتاس کا سائنٹفک نیم لکها! میں سوچ رہی تهی پوچهوں آپ کا تعلق باٹنی سے تو نہیں ؟ :)
اب ایسے تو ہم ناخونہ، بابونہ، املتاس، نر کچور، آما ہلدی، لسوڑا، جوشاندہ، چریتہ، آلو بخارہ، آملہ، ہرڑ، بہیڑ، تلسی، اجوائن، اور ہلدی وغیرہ کی فہرست لکھ دیں تو حکیم قرار دیے جائیں گے بھلا؟ :) :) :)
 
ماہی احمد

لائبریرین

ہیں ہیں ہیں
وہ کیسے بهلا؟
 
فرحت کیانی

لائبریرین
تو پھر بے پر کی لکھنے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ :)
ابھی اس کو کیا ریٹنگ دوں؟؟
اور یہ سعود بھائی جو ہیں نا۔ ویسے تو بڑے مصروف ہوتے ہیں لیکن بے پر کی پر اتفاق کرنے کا وقت نکال ہی لیتے ہیں۔ :roll:

اچھا ویسے نیک کام میں دیر کیسی۔ جلدی سے لکھ ڈالیں ایک عدد بے پر کی۔ پھر میں گن نہیں دکھاؤں گی بلکہ انعام بھیجوں گی۔ :)
 
عائشہ عزیز

ریٹنگ کا کیا ہے کہہ دیں انتہائی دوستانہ، انتہائی مفید
ا نعام میں ایک بے پر کی بھیج دیں گی ؟:p
 
چلیں کیا ہے تو کچھ بھی چلے گا نا۔ غیر دانشمندانہ بھی ؟ :daydreaming:
جی بالکل بھیج دوں گی۔ جو سعود بھائی لکھیں گے وہ آپ کا انعام ہو گا۔ (y)
 
نہیں ناں اتنی دور سے انعام آنے میں بہت دیر لگے گی
آپ ہی لکھ کر بھجوا دیجئے گا :daydreaming:
 
Top