عثمان
محفلین
میں خود فوجی ہوں۔ اس لیے ۔۔چیف والی آسامی کے خواب مت دیکھیے۔ زیادہ سے زیادہ مشاوراتی عہدہ پیش کر سکتا ہوں۔ مشیر اعلیٰمیں پسِ پردہ رہ کر آپ کی ڈوریاں ہلاتا رہوں گا (بھابھی سے بات کر کے)
میں خود فوجی ہوں۔ اس لیے ۔۔چیف والی آسامی کے خواب مت دیکھیے۔ زیادہ سے زیادہ مشاوراتی عہدہ پیش کر سکتا ہوں۔ مشیر اعلیٰمیں پسِ پردہ رہ کر آپ کی ڈوریاں ہلاتا رہوں گا (بھابھی سے بات کر کے)
یعنی آپ خود جنرل پرویز مشرف اور مجھے چوہدری شجاعت؟میں خود فوجی ہوں۔ اس لیے ۔۔چیف والی آسامی کے خواب مت دیکھیے۔ زیادہ سے زیادہ مشاوراتی عہدہ پیش کر سکتا ہوں۔ مشیر اعلیٰ
ارے نہیں ، آپ کے لیے تو ہم نے شیخ رشید والی آسامی رکھ چھوڑی ہے۔ آخر کو آپ ہمارے پرانے مہربان ہیں۔یعنی آپ خود جنرل پرویز مشرف اور مجھے چوہدری شجاعت؟
وزارت مانو بِلیاتمجھے ساری سازش پتا چل گئی ہے بھیا لوگو!
اب اس سے پہلے کہ میں سب کو بتاؤں مجھے بھی کوئی عہدہ دے دیں جس میں کام نہ کرنا پڑے
پہلے اس کے فوائد گنوائیں ناں بھیاوزارت مانو بِلیات
تمام وقت دودھ پینا ہوگا۔پہلے اس کے فوائد گنوائیں ناں بھیا
لو جی! مجھے کوئی نہیں منظور پھر ۔۔۔تمام وقت دودھ پینا ہوگا۔
اچھا چلو۔۔ وہ دودھ باقی مانو بِلیوں کو دے دینا۔ اور وزارت خود سنبھال لینا۔لو جی! مجھے کوئی نہیں منظور پھر ۔۔۔
الحمداللہ آپ ؟وعلیکم السلام کیسے ہیں عمر بھائی؟ ۔ آج تو مجھے محفل بہکی بہکی نظر آرہی ہے ۔
ہمیں پتا ہوتا تو آپ سے کیوں سوال کرتے ؟؟الحمداللہ آپ ؟
بہکی بہکی کیوں ؟
موبائل سے لاگ آن تھا۔وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ آپ کی اردو کس نے سلب کر لی ؟
خیر چھڑئیے ہمیں کیا ؟ اور سنائیں بچے کیسے ہیں ؟؟میں تو خود ابھی سو کر اٹھا ہوں ۔۔ مجھے کیا پتہ ۔۔
کل تک تو ٹھیک تھا سب ۔۔۔