ابن سعید
خادم
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں۔کیسی ہیں عائشہ ناعمہ اور ابن سعید ؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں۔کیسی ہیں عائشہ ناعمہ اور ابن سعید ؟
الحمداللہ ۔۔وعلیکم السلام!
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں۔
شکر ہے کوئی تو ہے جو میچ نہیں دیکھتا ۔۔۔۔اللہ نہ کرے بھتیجی۔ کیسی باتیں کرتی ہیں
بھئینہیں، گھوم پھر کر نہیں آنا۔ وہاں اپنی موجودگی کا نشان چھوڑ کر آنا ہے۔
بہت خوب!!میں بتاؤں ۔۔۔ ۔۔ سب کچھ اچھا ہو تو کبھی پرانی نہیں ہوتی ۔۔۔ ۔ اور باقی آپ سمجھ دار ہیں ۔
اللہ کرےاطلاعاتی پٹی چل رہی ہے کہ محفل اداراتی عملے سے خالی ہے۔
سوچتا ہوں قبضہ کر لوں!
میرے ساتھ منصوبے میں شریک ہوجائیں۔ آپ کے حضور نائب ناظم اعلیٰ کا عہدہ پیش کروں گا۔اللہ کرے
عوام کو جمہوریت کا لالچ بھی تو دینا پڑتا ہے۔ ورنہ ہوتا تو ہمیشہ ڈکٹیٹر ہی ہےلیجیے۔۔۔ میں یہاں قبضہ کی سازش کر رہا ہوں اور آپ ہیں کہ جمہوری نعرے لگا رہے ہیں۔
سوچتا ہوں کہ قبضہ کے اعلان پر مشتمل دھاگہ کھولوں۔۔۔ "میرے عزیز محفلین۔۔السلام علیکم!۔۔۔ "
یہ لالچ سازش کامیاب ہونے کے بعد دیا جائے گا۔ پہلے آمری عمل تو پایہ تکمیل کو پہنچے۔عوام کو جمہوریت کا لالچ بھی تو دینا پڑتا ہے۔ ورنہ ہوتا تو ہمیشہ ڈکٹیٹر ہی ہے
آمری عمل میں ایک ہوتا ہے آمر اور ایک ہوتا ہے اس کا آمر گر۔ یہاں دونوں کردار موجود ہیں۔ دیر کاہے کی؟یہ لالچ سازش کامیاب ہونے کے بعد دیا جائے گا۔ پہلے آمری عمل تو پایہ تکمیل کو پہنچے۔
شاباش اے!آمری عمل میں ایک ہوتا ہے آمر اور ایک ہوتا ہے اس کا آمر گر۔ یہاں دونوں کردار موجود ہیں۔ دیر کاہے کی؟
میں پسِ پردہ رہ کر آپ کی ڈوریاں ہلاتا رہوں گا (بھابھی سے بات کر کے)شاباش اے!
مجھے تو آپ کے ارادے بھی خطرناک لگتے ہیں!
وہ تو ٹھیک ہے لیکن یہ آپ کی اردو کس نے سلب کر لی ؟I will support you. Please go ahead.