بچے الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ آپ کے ؟خیر چھڑئیے ہمیں کیا ؟ اور سنائیں بچے کیسے ہیں ؟؟
وعلیکم السلام ۔۔السلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم
یہ کب کی بات ہے ؟بہکی بہکی اس لیے لگ رہی ہے کہ اردو محفل کو زین فورو کے حالیہ نسخے پر منتقل کرنے نیز ادارتی عملے کی تنظیم نو کے پیش نظر فی الوقت محفل کو ادارتی عملے سے پوری طرح خالی کر دیا گیا ہے۔ اس منتقلی کے دوران محفل کچھ وقفے کے لیے نا قابل رسائی ہو سکتی ہے۔
الحمدللہ ۔بچے الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔۔۔ آپ کے ؟
وعلیکم السلام ۔۔
میں نے ابھی دیکھا ۔اردو محفل کی لوح پر لکھا ہوا ہے۔
اور سب عہدیداروں کے عہدے بھی ختم کر دیئے گئے ہیں۔
ابھی کل ہی کی بات لگتی ہےیہ کب کی بات ہے ؟
وعلیکم السلام۔ کتنی ٹھنڈ ہے بیٹاسب کو السلام علیکم بھئی اج یہاں بہت ٹھنڈی ہے
ذمہ داروں کی ذمہ داریاں!اردو محفل کی لوح پر لکھا ہوا ہے۔
اور سب عہدیداروں کے عہدے بھی ختم کر دیئے گئے ہیں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم!
ایک بُری خبر، قائد اعظم یونیورسٹی کی بس ٹرپ سے واپسی پر مری کے قریب کھائی میں گر گئی۔
وعلیکم السلام!
انا للہ و انا الیہ راجعون!
یونیورسٹی کی بس نہیں ہے بلکہ کوئی فیملی ہے۔انا للہ وانا الیہ راجعون
ایک ہی خاندان کے 25 لوگ ہیں!یہ کیسے ہوگیا ، ٹرپ پر لے کر جانے والے اتنے غیر ذمہ دار کیوں ہوگئےہیں
انا للہ و انا الیہ راجعونالسلام علیکم!
ایک بُری خبر، قائد اعظم یونیورسٹی کی بس ٹرپ سے واپسی پر مری کے قریب کھائی میں گر گئی۔