ابن سعید
خادم
بٹیااااااااااجی بھیا؟
بٹیااااااااااجی بھیا؟
بھیاااابٹیاااااااااا
و علیکم السلامالسلام علیکم
کوئی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اچھا آپ ہیں کیا حال ہے
بھیا کی دلاری پری۔۔۔بھیاااا
عالی بھیاااابھیا کی دلاری پری۔۔۔
سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹ سوئیٹعالی بھیاااا
شکریہ بھائی جان تھک گئے ہوں گے کافی دور سے آئے ہیں دیکھتا ہوں چائے خانہ کھلا ہو چائے کا آڈر کر وںو علیکم السلام
ارے پپو بھائی میچ دیکھ کر سیدھا ادھر آ رہا ہوں۔
پپو بھائی سچ پوچھیں تو میں ابھی باورچی خانے کی طرف ہی جا رہا تھا چائے بنانے کے لیے۔شکریہ بھائی جان تھک گئے ہوں گے کافی دور سے آئے ہیں دیکھتا ہوں چائے خانہ کھلا ہو چائے کا آڈر کر وں
چلیں پھر ایک کیا اور دو کیا منتظر ہوںپپو بھائی سچ پوچھیں تو میں ابھی باورچی خانے کی طرف ہی جا رہا تھا چائے بنانے کے لیے۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
اور عائش پری بخیر ہیں؟
میں ناں مووی دیکھ رہی تھیاللہ کا شکر!
کیا ہو رہا ہے؟
اور کھانا کھالیا؟
کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا!میں ناں مووی دیکھ رہی تھی
وہ ناں اپیا۔۔ صبح ناشتہ کیا تھا ناں میں نے
وعلیکم السلامالسلام علیکم
کیسے ہیں سب؟
اور عائش پری بخیر ہیں؟
وعلیکم السلام
الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور ایک عدد ڈاک کی آمد کے منتظر ہیں۔۔۔
او اوکیااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا!
عائشششششششششششششششششش!
با قاعدہ کھانے سے ٹال مٹول؟او او
اپیااااا
دیکھیں دوپہر میں ناں میں نے گرما کھایا تھا تھوڑا سا اور ابھی شام میں نمکو کھائی
آپ کو پسند ہے نمکو؟ مجھے بہت اچھی لگتی ہے ۔۔سچی میں