جملہ معترضہ!
ہنہہجملہ معترضہ!
اس دفعہ تو صرف جملہ معترضہ۔۔۔ مسکان بھی نہیں!
نہیں بولتی تو نہیں بولتیاس دفعہ تو صرف جملہ معترضہ۔۔۔ مسکان بھی نہیں!
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم
کوئی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اچھا آپ ہیں کیا حال ہے
اچھا توپھر خدا حافظوعلیکم السلام بھیا
میں نہیں ہوں
اف اف دلاری پری! ایسے نہیں کرتے ناں۔ بھیا تو آپ کو بہت پیار اور دلار کرتے ہیں۔ او یہ بھی پوچھتے ہیں کہ اگلی دفعہ بھیا کے حصے کی خدمت کب کریں گی؟نہیں بولتی تو نہیں بولتی
ہنہہ
جی اچھا بھیااچھا توپھر خدا حافظ
جب کہیں جاؤ تو خودکو ساتھ لے جایا کرو
آج مجھے یاد نہیں رہا آپ کے حصے والااف اف دلاری پری! ایسے نہیں کرتے ناں۔ بھیا تو آپ کو بہت پیار اور دلار کرتے ہیں۔ او یہ بھی پوچھتے ہیں کہ اگلی دفعہ بھیا کے حصے کی خدمت کب کریں گی؟
یہ تو بیمانٹی ہوئی ناں؟آج مجھے یاد نہیں رہا آپ کے حصے والا
ٹھیک ہے بھیایہ تو بیمانٹی ہوئی ناں؟
اب اس کی تو سزا ملنی چاہیے۔۔۔ اور سزا یہ ہے کہ اگلی دفعہ پورا کا پورا بھیا کے حصے کا ہونا چاہیے۔
ویسے ہی جیسے کسی گھرکے دروازے پربھکاری نے صدا دی اللہ کے نام پر بابا اندر سے آواز گھر پر کوئی بندہ نہیں ہے بابا جیجی اچھا بھیا
پر کیسے؟
لیکن سزا بھی مت بھول جائیے گا۔۔۔ `ٹھیک ہے بھیا
سزا منظور!
ویسے ہی جیسے کسی گھرکے دروازے پربھکاری نے صدا دی اللہ کے نام پر بابا اندر سے آواز گھر پر کوئی بندہ نہیں ہے بابا جی
بھکاری نے کہاکچھ دیر کے لیے آپ ہی بندے بن جاؤ
جی بھیالیکن سزا بھی مت بھول جائیے گا۔۔۔ `
دلاری پری!!!!!!!!!!!!!جی بھیا
جی بھیا؟دلاری پری!!!!!!!!!!!!!