شمشاد

لائبریرین
مانو بلی کل تو تم سو گئی تھیں ناں۔

اب پرسوں یعنی کہ 25 تاریخ کو پھر میچ ہے۔ پہلے بتا رہا ہوں۔ پھر نہ سو جانا۔
 
فلک شیر

محفلین
اوہ ایم سوری مجھے بالکل نہیں معلوم تھا
نہیں بھیا اب تو چھٹیاں ہو گئیں ناں دسمبر کی۔۔ آپ لوگوں کو نہیں ہوئیں ابھی؟
جی بیٹا ہو گئی تھیں پرسوں۔ کل شام ہم گاؤں آ گئے تھے۔ ابھی ہانیہ بٹیا کہہ رہی ہیں، یہ بلی کیا کر رہی ہے یہاں :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
جی بیٹا۔ :)
اب دادی اماں سے السی کی پنی لے کھانے میں مصروف ہو گئی ہیں۔
:)
اور بٹیا پری کیا پکا رہی ہیں بھلا؟
واؤ!! یہاں پر ابھی ایسا کچھ بھی نہیں بنا
آج ناں شلجم پک رہے ہیں بھیا اور میرا کھانا کھانے کا موڈ نہیں
 
فلک شیر

محفلین
واؤ!! یہاں پر ابھی ایسا کچھ بھی نہیں بنا
آج ناں شلجم پک رہے ہیں بھیا اور میرا کھانا کھانے کا موڈ نہیں
اوہو۔۔۔۔ لگتا ہے ڈانٹ کھانے پہ اکتفا کریں گی بٹیا پری۔ کیونکہ ہم تو کالج میں سبزی پہ منہ بنانے والے بچوں کو زبردستی کھانا کھلا دیتے ہیں میس میں۔
شلجم اچھے والے بنالیں نا پتر جی۔ :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
اوہو۔۔۔ ۔ لگتا ہے ڈانٹ کھانے پہ اکتفا کریں گی بٹیا پری۔ کیونکہ ہم تو کالج میں سبزی پہ منہ بنانے والے بچوں کو زبردستی کھانا کھلا دیتے ہیں میس میں۔
شلجم اچھے والے بنالیں نا پتر جی۔ :)
بھیاااا
نہیں ناں میں اچھی بچی ہوں میں سبزیوں کو دیکھ کر منہ نہیں بناتی
آج ایسے ہی بھوک نہیں ہے :noxxx:
ویسے ڈانٹ شوق سے کھاؤں گی :happy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام اصلاحی بھیا
یہ لیجئے آپ کی چائے
ukala.JPG
 
اوہو۔۔۔ ۔ لگتا ہے ڈانٹ کھانے پہ اکتفا کریں گی بٹیا پری۔ کیونکہ ہم تو کالج میں سبزی پہ منہ بنانے والے بچوں کو زبردستی کھانا کھلا دیتے ہیں میس میں۔
شلجم اچھے والے بنالیں نا پتر جی۔ :)
اور بچے کتنی بد دعائیں اور گالیاں دیتے ہیں بد مزہ کھانا بنانے والوں کو اور کھلانے والوں کو ۔۔۔۔مجھے پتہ ہے ہمارے بھیا جی کو ڈر کی وجہ سے کوئی کچھ نہیں کہتا ہوگا ۔۔۔لیکن آپس میں۔۔۔۔:callme:
 
Top