قرۃالعین اعوان

لائبریرین
او او
اپیااااا
دیکھیں دوپہر میں ناں میں نے گرما کھایا تھا تھوڑا سا اور ابھی شام میں نمکو کھائی
آپ کو پسند ہے نمکو؟ مجھے بہت اچھی لگتی ہے ۔۔سچی میں
بچے یہ سب کھانے کے بعد بھی تو کھاسکتے ہیں نا؟
 
جی نہیں
آپ کو کیا پتا باقاعدہ کھانا کیا ہوتا ہے بھیا
اللہ جی نے نمکو اس لیے بنائی ہے تاکہ ہم اس کو بھی کھائیں صرف کھانا نہ کھاتے رہیں۔ ہنہہ
اور میں نے امی جان کو کہہ دیا ہے میں نے بڑے ہوکر نمکو بنانے والا کارخانہ لگا لینا ہے۔
شوئیٹووووووووووووووو :) :) :)
 
تو امی جان کہتیں تم نے تو پتا نہیں کیا کیا بنانا ہے املی بنانے کا کارخانہ بھی لگانا ہوگا؟
میں نے کہا ۔۔جی کیوں نہیں!
کچھ بھی بننے یا بنانے کے لیے سب سے پہلے باقاعدہ وقت پر کھانا کھانا اور صحت بنانا پڑتا ہے۔ :) :) :)
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
اپیاااااااااااااا
آپ فکر نہ کریں ایک دو ٹائم ایسا کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ بس زیادہ نہیں کرنا چاہیے (یہ سعود بھیا کہتے ہیں)
بھیا آپ ہی سمجھائیں ناں اپیا کو
اپیا کو فکر رہتی ہے
اب عائش کتنا ہی کہہ لیں کہ فکر مت کریں
ایسا کرنے سے عادت بن جاتی ہے بچے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
Top