اس قسم کا استقبال بارہ دری میں تو نہیں، البتہ مردوں کی بیٹھک میں ممکن ہے۔ :) :) :)
وہاں لونڈیاں کیسے آئیں گی؟!؟ ہم عطار کے لونڈوں سے کام چلانے والے نہیں حضور! :) :) یوں بھی ایسی تقریبات تو بارہ دری میں ہوا کرتی تھیں؟! (سنجیدہ سوال ہے)
 
جناب رخ تو آپ کا عطا کردہ ہے، ہم تو محض حسین نما (مانند راہ نما، سمت نما وغیرہ) ہیں :) :) :) :)
آپ ایسا کریں کہ قطب نما بن جائیں اور قطبین کے ما بین گریہ و بین کریں حتیٰ کہ قطب تارا کسی شاہ قطب یا ابدال کی جانب رہنمائی کر دئے۔ :) :) :)
 
Top