مقدس

لائبریرین
میں ٹھیک ہوں اپیا
آپ کیسی ہیں؟
نیکسٹ ٹائم جب ہماری بات ہو تو یاد کروائیے گا مجھے آپ کو شکایت لگانی ہے کسی کی۔

میں اچھی ہوں چندا
ایسی باتیں تو میں کبھی نہیں بولتی، کل آفس سے آکر دیکھتی ہوں، شاید بات ہونے کا چانس بن جائے
 
Top