عائشہ عزیز
لائبریرین
کیوں ؟؟؟؟؟؟ویسے تمہیں بتا دوں کہ اب میں چٹو پتو نہی رہی بلکل بھیاچھااااااااااا
یہ تو اچھی بات نہیں ہے
مجھے تو وہی عینی اچھی لگتی تھی
کیوں ؟؟؟؟؟؟ویسے تمہیں بتا دوں کہ اب میں چٹو پتو نہی رہی بلکل بھیاچھااااااااااا
عائشہ کی بچی کھچی نا ہو توارے کوئی بات نہیں تم بھول گئیں تو کیا ہوا ۔۔میں کونسا ناراض ہوگئی ہوں تم سے
بس یونہی لکن جب کبھی موقع ملے تو عینی مینی چٹو پیٹو بن بھی جاتی ہے لکن اب موقع بھی کم ہی ملتا ہےکیوں ؟؟؟؟؟؟
یہ تو اچھی بات نہیں ہے
مجھے تو وہی عینی اچھی لگتی تھی
ہم نے رکھے تھے مطلب کس کس نے مل کے رکھے تھے؟چاچو یہ سارے عینی کی نام ہیں ناں ہم نے کافی دن پہلے رکھے تھے
مینز عائشہ کا میں نے اور میرا عائشہ نے رکھا تھاہم نے رکھے تھے مطلب کس کس نے مل کے رکھے تھے؟
کیا ہے عینی کی بچی کھچی نا ہو توعائشہ کی بچی کھچی نا ہو تو
بس یونہی لکن جب کبھی موقع ملے تو عینی مینی چٹو پیٹو بن بھی جاتی ہے لکن اب موقع بھی کم ہی ملتا ہے
سعود بھائی نے یہ نام کہیں یوز کیے تھے چاچوہم نے رکھے تھے مطلب کس کس نے مل کے رکھے تھے؟
تو یہ تو تم دونوں نے آپس میں ایک دوسری کے نام رکھے ہیں ناں۔مینز عائشہ کا میں نے اور میرا عائشہ نے رکھا تھا
تمہیں میرا نام یاد نہیں آیا ناں بچومینز عائشہ کا میں نے اور میرا عائشہ نے رکھا تھا
تو یہ تو تم دونوں نے آپس میں ایک دوسری کے نام رکھے ہیں ناں۔
میں سمجھا کوئی گروپ بنا کر ایک دوسری کے نام چُنے گئے تھے۔
اور کیا ان کی نظر ہی تو ہوتی ہے نو نو ڈائیٹنگ تو نہی شروع کی ہے بس ذرا روٹین انسانوں والی ہو گئی ہےکیا ہے عینی کی بچی کھچی نا ہو تو
کیوں اپیا تم پر کڑی نظر رکھتی ہیں کیا
ویسے کہیں تم نے ڈائٹنگ تو نہیں کرنی شروع کر دی ناں
اگر ایسا ہے تو پھر میں عینی چٹو کس کو کہا کروں گی
تو یہ تو تم دونوں نے آپس میں ایک دوسری کے نام رکھے ہیں ناں۔
میں سمجھا کوئی گروپ بنا کر ایک دوسری کے نام چُنے گئے تھے۔
یہاں شب تا تا بول لے ہو۔۔یعنی آپ خود جنرل پرویز مشرف اور مجھے چوہدری شجاعت؟
اور کیا ان کی نظر ہی تو ہوتی ہے نو نو ڈائیٹنگ تو نہی شروع کی ہے بس ذرا روٹین انسانوں والی ہو گئی ہے
اور کیا پتہ نہی ہے اپ کو کیاروٹین انسانوں والی ہو گئی ہے تو پہلے کیا بلیوں والی تھی؟
انسانوں والی روٹین میں بھی کھانا تو ہوتا ہے ناںاور کیا ان کی نظر ہی تو ہوتی ہے نو نو ڈائیٹنگ تو نہی شروع کی ہے بس ذرا روٹین انسانوں والی ہو گئی ہے
میں تو بہت شوق سے پیتی ہوں دودھ مجھے بہت پسند ہےلیکن بلیاں تو دودھ پیتی ہیں، تم پیتی رہی ہو؟
عائشہ تو نہیں پیتی۔
ہااااااااا یہ تمہیں کیا ہوا پڑا ہے چلو تم املی چھوڑ کے دکھانا ذراانسانوں والی روٹین میں بھی کھانا تو ہوتا ہے ناں
بس مجھے عینی چٹو چاہیے واپس
نہیں تو میں بھی املی کھانا چھوڑ دوں گی پھر
افففففففففف تمہیں یاد آگیااوووووووووووووووووووووو عائشہ کھٹو