عمر سیف
محفلین
جواباً کہتے ہیں الحمداللہ زین ۔۔۔۔شخ بارک کا تو پتہ نہیں، شاید آنے والے ہی ہوں گے
جواباً کہتے ہیں الحمداللہ زین ۔۔۔۔شخ بارک کا تو پتہ نہیں، شاید آنے والے ہی ہوں گے
میں نیڈو پیتا ہوں۔۔اور آیوڈین ملا نمک بھی استعمال کرتا ہوں۔۔۔ رج کے کھاتا بھی ہوں۔۔۔بڑی مہربانی جی ۔۔ رس گلوں کے لیے موٹاپے کا شکار ہونا لازمی ہے ۔۔ رج کے کھایا کریں ۔۔ کھائیں گے نہیں تو بڑے کیسے ہونگے ۔۔۔
محفلی بحث مباحثوں سے بھی پرہیز ضروری ہے ۔۔۔میں نیڈو پیتا ہوں۔۔اور آیوڈین ملا نمک بھی استعمال کرتا ہوں۔۔۔ رج کے کھاتا بھی ہوں۔۔۔
وعلیکم السلام جی۔۔خوش ہیں۔۔بور تو نہیں ہورہی ہیں۔۔السلام علیکم
وعلیکم السلام ۔۔السلام علیکم
ہم ابھی کھانا کھانے جائیں گے ۔۔ اور بلی ہم صرف اپنے بچوں کے لیے بنتے ہیں ۔۔۔وعلیکم السلام جی۔۔خوش ہیں۔۔بور تو نہیں ہورہی ہیں۔۔
بور ہورہی ہیں تو اپنے عمر سیف بھائی بلی بن کر دکھائیں گے آپ کو۔۔۔ جس سے آپ کو ہنسی آجائے گی۔۔
زین؟ پر یہ تو آپ کا پیغام تھا؟جواباً کہتے ہیں الحمداللہ زین ۔۔۔ ۔
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں؟السلام علیکم
یہ بحث کم ہورہی ہے۔۔۔آج کل شریکِ حیات چھاپے مارتی ہیں۔۔ اور یہاں میری بہنوں نے بھی مجھے منع کیا ہے کہ بحث مباحثوں کو چھوڑ دیں۔۔۔ تو اس پر عمل کرنا پڑے گا۔۔۔محفلی بحث مباحثوں سے بھی پرہیز ضروری ہے ۔۔۔
ز کے نیچے زیر ہے ۔۔۔زین؟ پر یہ تو آپ کا پیغام تھا؟
وعلیکم السلام اپیاااالسلام علیکم
وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں بہناوعلیکم السلام قیصرانی بھیا
اتنی تعریف تو میری زوجہ نے کبھی نہیں کی ۔۔۔یہ بحث کم ہورہی ہے۔۔۔ آج کل شریکِ حیات چھاپے مارتی ہیں۔۔ اور یہاں میری بہنوں نے بھی مجھے منع کیا ہے کہ بحث مباحثوں کو چھوڑ دیں۔۔۔ تو اس پر عمل کرنا پڑے گا۔۔۔
آپ کی تھوڑی میں اگر جاوید شیخ اور سلیم شیخ کی طرح نشان ہوتا تو آپ اور زیادہ خوبصورت لگتے۔۔۔
تو اب بتانے کا فائدہز کے نیچے زیر ہے ۔۔۔
بہنیں بھی بچوں جیسی ہی ہوتی ہیں بھائی میرے۔۔۔اس لیئے بلی بن کر دکھائیں ورنہ قیصرانی بھائی بن کر دکھائیں گے۔۔ہم ابھی کھانا کھانے جائیں گے ۔۔ اور بلی ہم صرف اپنے بچوں کے لیے بنتے ہیں ۔۔۔
وعلیکم السلام جی۔۔خوش ہیں۔۔بور تو نہیں ہورہی ہیں۔۔
بور ہورہی ہیں تو اپنے عمر سیف بھائی بلی بن کر دکھائیں گے آپ کو۔۔۔ جس سے آپ کو ہنسی آجائے گی۔۔
کیسے ہیں عمر بھائیوعلیکم السلام ۔۔
آپ ایسا کریں نا جب تک میں کھانا کھا کر آتا ہوں ۔۔ آپ بن جائیں ۔بہنیں بھی بچوں جیسی ہی ہوتی ہیں بھائی میرے۔۔۔ اس لیئے بلی بن کر دکھائیں ورنہ قیصرانی بھائی بن کر دکھائیں گے۔۔