عائشہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں بھائی
آپ کیسے ہیں؟
آپ کیسے ہیں؟
عربی میں مخالفہ کہتے ہیں۔جرمانے کو۔۔ہیں وہ کونسا جرمانہ ہوتا ہے بھیا؟
جی بھیا
آپ کیا کھاتے ہیں جو اتنے خوبصورت نظر آتے ہیں۔۔۔کھانا ہوگیا ؟؟
ابھی کچھ دیر ہے ۔۔۔ دیکھتے ہیں کیا ہے مینو میں آج ۔۔۔لنچ تو نہیں ہوا ابھی یہاں
آپ کے ہاں ہوگیا بھائی؟
راز کی بات ہے ۔۔۔آپ کیا کھاتے ہیں جو اتنے خوبصورت نظر آتے ہیں۔۔۔
راز کی بات بتا دیتے ہیں ۔۔ دوستوں کو۔۔راز کی بات ہے ۔۔۔
بیگن چھوڑ سب ۔۔۔راز کی بات بتا دیتے ہیں ۔۔ دوستوں کو۔۔
وعلیکم السلام ۔۔مزاج بخارا کھا کے بخیر ہے۔۔السلام علیکم۔ مزاج بخیر
وعلیکم السلام ۔۔ شخ بارک ؟؟السلام علیکم۔ مزاج بخیر
گُڈ۔۔ بیگن تو میں بھی نہیں کھاتا۔۔بیگن چھوڑ سب ۔۔۔
ماشاء اللہوعلیکم السلام ۔۔مزاج بخارا کھا کے بخیر ہے۔۔
آپ کیسے ہیں خیریت سے۔۔
بڑی مہربانی جی ۔۔ رس گلوں کے لیے موٹاپے کا شکار ہونا لازمی ہے ۔۔ رج کے کھایا کریں ۔۔ کھائیں گے نہیں تو بڑے کیسے ہونگے ۔۔۔گُڈ۔۔ بیگن تو میں بھی نہیں کھاتا۔۔
لیکن میرے گالوں پر آپ کی گالوں کی طرح رس گلے نہیں بنتے۔۔۔ ۔۔اچھے لگتے ہیں آپ۔۔اس طرح ہنستے ہوئے۔۔
وعلیکم السلاموعلیکم السلام
السلام علیکم
شخ بارک کا تو پتہ نہیں، شاید آنے والے ہی ہوں گےوعلیکم السلام ۔۔ شخ بارک ؟؟