عینی شاہ
محفلین
افففففففففف تمہیں یاد آگیا
افففففففففف تمہیں یاد آگیا
کبھی کبھی پی لیتی ہوں چاچولیکن بلیاں تو دودھ پیتی ہیں، تم پیتی رہی ہو؟
عائشہ تو نہیں پیتی۔
کاشفی بھیایہاں شب تا تا بول لے ہو۔۔
ایں ایں ۔۔ایویں خواہ مخوا۔ کالا چشمہ لگا کر چوہدری شجاعت شاہ رخ کی طرح لگتے ہیں۔۔۔ کبھی کبھی
پھر تم بھی مزے مزے کی چیزیں کھایا کرو ناں تاکہ ہمارے نام قائم رہیںہااااااااا یہ تمہیں کیا ہوا پڑا ہے چلو تم املی چھوڑ کے دکھانا ذرا
اچھا بچو!! چلو کوئی بات نہیں
وعلیکم السلام اصلاحی بھیاالسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ۔۔۔
میں صرف سلام کرنے آیاتھا ۔۔۔ ۔
بیٹھوں گا بالکل بھی نہیں بہت کام ہے اب چلتا ہوں
اوکے ڈیئر سسٹر نہیں کرتا اب۔خوش رہیئے۔۔کاشفی بھیا
آپ ہر وقت سیاست کی باتیں نہ کیا کریں۔۔۔ اتنا بورنگ ٹاپک ہے
پکا ناں نہیں کریں گے؟؟اوکے ڈیئر سسٹر نہیں کرتا اب۔خوش رہیئے۔۔
پڑھائی کیسی چل رہی ہے۔۔۔ آپ کی۔۔
ارے لے آئیں لے آئیں یہ کیا بات ہوئی میں کچھ دیر رُک جاوں گا جلدی کریں اصل جامعہ جانا تھا نا کچھ پرنٹ بھی نکالنا تھا تو سوچا ذرا یہ تو بتا دوں کہ میں جگ گیا ہوں ۔۔۔۔وعلیکم السلام اصلاحی بھیا
آپ تو دروازے سے ہی چلے گئے ورنہ میں آپ کے لیے کچھ لانے والی تھی
لیکن اب آفر ایکسپائر ہوگئی
کوئی نہیں بچو اب ایکسپائر ہوگئی ناں ویسے بھی جس چیز کی صلح مارنی تو وہ تو ابھی بنائی بھی نہیں ہےارے لے آئیں لے آئیں یہ کیا بات ہوئی میں کچھ دیر رُک جاوں گا جلدی کریں اصل جامعہ جانا تھا نا کچھ پرنٹ بھی نکالنا تھا تو سوچا ذرا یہ تو بتا دوں کہ میں جگ گیا ہوں ۔۔۔ ۔
تو کھانے کی چیز ہے ؟کوئی نہیں بچو اب ایکسپائر ہوگئی ناں ویسے بھی جس چیز کی صلح مارنی تو وہ تو ابھی بنائی بھی نہیں ہے
ہاں تو کھانے کی ہی بھیاتو کھانے کی چیز ہے ؟
تو ٹھیک ہے نا رات آوں گا میرے لئے بچا کے رکھنا پلیزہاں تو کھانے کی ہی بھیا
آپ ہمیشہ مجھے دیکھ کر یہی کہتے ہیں ناں کہ کچھ کھانے کے لیے لاؤں
پکا نہیں کروں گا۔۔پکا ناں نہیں کریں گے؟؟
اب کیں تو آپ پر جرمانہ ہو جائے گاپھر
اچھی جا رہی ہے بھیا ابھی تو دسمبر کی چھٹیاں چل رہی ہیں
اگر بنایا تو بچے گا ناں ابھی امی جان سے پوچھتی ہوںتو ٹھیک ہے نا رات آوں گا میرے لئے بچا کے رکھنا پلیز
اب تک عائشو نے مجھے کچھ بھی نہیں کھلایا ہے صرف ایک مرتبہ چائے پلائی وہ ٹھنڈی
ہیں وہ کونسا جرمانہ ہوتا ہے بھیا؟پکا نہیں کروں گا۔۔
جرمانہ الموافق مخالفہ بھی دے سکتی ہیں آپ۔۔۔
گُڈ پڑھائی اچھی چل رہی ہے۔۔ماشاء اللہ۔پڑھیں خوب۔۔