کاشفی

محفلین
اتنی تعریف تو میری زوجہ نے کبھی نہیں کی ۔۔۔ :embarrassed::embarrassed:
بھائی ۔۔۔زوجہ محترمہ تمام انسانوں کی کم کم تعریفیں کرتی ہیں۔۔۔ آپ بس اپنی ساس امی کی تعریف کریں۔۔پھر دیکھیں آپ کی تعریفیں کیسی ہوتی ہیں۔۔ آپ دنیا کے سب سے بہترین انسان بن جائیں گے۔۔
 

عمر سیف

محفلین
بھائی ۔۔۔ زوجہ محترمہ تمام انسانوں کی کم کم تعریفیں کرتی ہیں۔۔۔ آپ بس اپنی ساس امی کی تعریف کریں۔۔پھر دیکھیں آپ کی تعریفیں کیسی ہوتی ہیں۔۔ آپ دنیا کے سب سے بہترین انسان بن جائیں گے۔۔
وہ تو میں بننے کی پوری کوشش کرتا ہوں ۔۔۔
 
Top