اللہ حافظ سوئیٹ بٹیا۔ شب بخیر! آج آپ نے سونے میں بہت تاخیر کی ہے۔میں سونے جارہی ہوں
اللہ حافظ اپیا لوگ اور بھیا
اللہ حافظ بچےمیں سونے جارہی ہوں
اللہ حافظ اپیا لوگ اور بھیا
ہی ہی ہی ہیہوںںںں مقدس ۔۔۔ ۔۔
ہماری ترکیب سے کافی بنا کر ۔۔۔ ۔اور ہمارے بغیر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ فاؤل۔۔۔ ۔۔۔ ۔سزا کے لئے تیار ہو جاؤ اب
تصاویر پلیز!!!ہی ہی ہی ہی
آنی اتنییی ی مزے کی بنی ہے ناں، اس لیے آفر کرنے کا بھی دل نہیں کر رہا ۔۔ ہی ہی ہی ہی
میں ناں شروع سے بلیک کافی پیتی ہوں، لیکن اب جب بہتت تھک جاتی ہوں ناں تو آپ کی ریسیپی یوز کرتی ہوں، تو ساری تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔ اور گھر میں بھی سب کو بہت پسند آتی ہے
نیکسٹ ٹائمتصاویر پلیز!!!
یہ ہوئی ناں بات!نیکسٹ ٹائم
پرامس ان شاءاللہ
چلو کوئی بات نہیں نہ کرو آفر
میں تو ویسے بھی کافی ذرا کم ہی پیتی ہوں
چلو اس بات کی خوشی ہے کہ میری بیکار ذات کسی کی کافی بنانے کے کام تو آئی
اسی بہانے مجھے تم یاد تو کرتی ہو ناں۔۔۔ ۔ تھینک یو سو مچ مقدس
اللہ تم کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
اپنی امی کو میرا سلام کہنا چندا
دھیان سے اتارنے تھے کپڑے تم پہلے بھی پڑوسیوں کے گھر میں گرے ہوئے کپڑوں کو بھول جاتی ہو۔ہی ہی ہی ہی اب تو سوکھ بھی گئے اور سنبھال بھی لئے ہیں لالہ
و علیکم السلام!السلام علیکم سب کو
ہی ہی ہی ہیدھیان سے اتارنے تھے کپڑے تم پہلے بھی پڑوسیوں کے گھر میں گرے ہوئے کپڑوں کو بھول جاتی ہو۔
میں ٹھیک ہو بھیا آپ کیسے ہیں ؟و علیکم السلام!
پنجابی منڈے کیسے ہو؟
الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے؟میں ٹھیک ہو بھیا آپ کیسے ہیں ؟
اے بی سی سناؤں بھیا ؟الحمد اللہ میں ٹھیک ہوں۔ آپ سنائیے؟
وہ والا ورژن سنائیے گا۔ اے بی شی والا۔اے بی سی سناؤں بھیا ؟