اشتیاق علی

لائبریرین
موج نہیں کہہ سکتے ۔ بوریت بہت ہوتی ہے ۔
کام ،جِم، کھانا اور سونا، یہ بھی کوئی لائف ہوئی۔
کام ، کھانا اور سونا تو ٹھیک ہے ۔
جم کر کے اپنے اوپر ظلم ہی کرتے ہیں آپ؟ جم میں بھلا کیا کرتے ہیں آپ؟ باڈی بلڈنگ؟
 
Top