ملائکہ

محفلین
درست!
دو روز قبل جامعہِ کراچی کا چکر لگا تھا ہمارا، ویران سا ہو گیا ہے۔ خیریت؟
جی پیپرز ختم ہوگئے ہیں نا اور جس دن آپ گئے تھے تو کسی کا چہلم بھی تھا تو میں بھی بھی نہیں گئی تھی۔۔۔ میں ایک پروجیکٹ کے سلسلے میں جاری ہوں
 
ملائکہ

محفلین
جب آپ کو زکام ہو گا تو میں جوشاندہ، چائے یا گرین ٹی پلا دوں گی :)
آجائیں یہاں گرین ٹی کے لئے

1528538_277543842393775_1680623605_n.jpg
 
فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام
بڑے بھیا آپ کے ہاں ظلمات کی رات ہے کیا۔ اوتار بالکل کالا ہو رہا ہے بقول غالب
کیوں اندھیری ہے شب ہے ہے بلاؤں کا نزول؟؟
سیاہ پوشی سے عیب پوشی میں آسانی ہو جاتی ہے نا ! :)
ویسے بھی رات اماوس کی ہو یا ظلمات کی، ہوتی تو رات ہی ہے نا..........لوگ کہتے ہیں رات کتنی بھی کالی ہو، دن اسے مار بھگاتا ہے، اسی بات کو لوگ الٹا کر کے کیوں نہیں پڑھتے کبھی؟
دن کتنا ہی سجیلا ہو، آخر کو شب اُسے ماند کر دیتی ہے.............
 
آخری تدوین:

عثمان

محفلین
سیاہ پوشی سے عیب پوشی میں آسانی ہو جاتی ہے نا ! :)
ویسے بھی رات اماوس کی ہو یا ظلمات کی، ہوتی تو رات ہی ہے نا..........لوگ کہتے ہیں رات کتنی بھی کالی ہو، دن اسے مار بھگاتا ہے، اسی بات کو لوگ الٹا کر کے کیوں نہیں پڑھتے کبھی؟
دن کتنا ہی سجیلا ہو، آخر کو سب اُسے ماند کر دیتی ہے.............
رات تو محض دن کے نہ ہونے کا نام ہے۔ :)
دن ہے جو کبھی وجود رکھتا ہے، کبھی نہیں رکھتا۔ :)
 
ماہی احمد

لائبریرین
سیاہ پوشی سے عیب پوشی میں آسانی ہو جاتی ہے نا ! :)
ویسے بھی رات اماوس کی ہو یا ظلمات کی، ہوتی تو رات ہی ہے نا..........لوگ کہتے ہیں رات کتنی بھی کالی ہو، دن اسے مار بھگاتا ہے، اسی بات کو لوگ الٹا کر کے کیوں نہیں پڑھتے کبھی؟
دن کتنا ہی سجیلا ہو، آخر کو سب اُسے ماند کر دیتی ہے.............
بھیا جی انداز اپنا اپنا
بات تو صرف یہ ہے "وقت ایک سا نہیں رہتا"
رات کے بعد دن آئے گا۔۔۔امید افزا جملہ
جو مرضی کر لو دن کے بعد رات آ جانی ہے۔۔۔حوسلہ شکنی (میری نظر میں)
 
آخری تدوین:
Top